بندرگاہ شہید رجائی (6)
-
جہاناقوام متحدہ کے رکن ممالک کا سانحہء بندر عباس پر اظہارِ تعزیت
حوزہ/ اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے سفارتکاروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر میں حاضر ہو کر بندر عباس سانحے پر، ایران سے تعزیت کی ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کا ہرمزگان کے عوام سے تعزیت اور ہمدردی کا پیغام:
علماء و مراجعمیڈیا نمائندے درست، مستند اور معتبر خبریں نشر کریں / حکام عوامی نقصانات کا ازالہ کریں
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مدیر نے کہا: میں تمام متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ زخمیوں اور ان کے معزز خاندانوں کی امداد اور خدمت میں اپنی بھرپور توانائیاں صرف کریں اور اپنے عزیز ہم وطنوں کو پہنچنے…
-
بندر عباس کی شہید رجائی بندرگاہ کے المناک سانحے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام:
علماء و مراجعسیکورٹی اور عدالتی عہدیداران کسی بھی تساہلی یا عمدی اقدام کا پتہ لگائیں اور قوانین کے مطابق کارروائی کریں
حوزہ/ بندر عباس میں شہید رجائی بندرگاہ میں المناک آتشزدگی کے سانحے کے بعد، حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ایک پیغام میں متاثرہ خاندانوں کو تعزیت پیش کرتے ہوئے سیکورٹی اور عدالتی عہدیداران کو ہدایت…
-
جہانایران کا عزم ہر سانحے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے: حزب اللہ
حوزہ/ شہید رجائی پورٹ کے المناک حادثے کے بعد، حزب اللہ لبنان نے رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ملت ایران سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم اس آزمائش سے کامیابی کے ساتھ…
-
ایرانشہید رجائی پورٹ حادثے پر جامعہ مدرسین کا تعزیتی پیغام اور اظہارِ ہمدردی
حوزہ/ شہید رجائی پورٹ بندرعباس میں شدید دھماکوں کے بعد، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
ایرانمدیر جامعہ الزہراء (س) کا بندرعباس کے عوام کے نام تعزیتی پیغام
حوزہ/ جامعہ الزہراء سلام اللہ علیہا کی مدیر سیدہ زہرہ برقعی نے شہید رجائی بندرگاہ، بندرعباس میں دھماکے کے المناک حادثے پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔