بیٹی
-
بیٹیوں کو ایسی تربیت دیں کہ وہ خاندان اور گھر کو سنبھالنے والی بن جائیں، مولانا سید تطہیر حسین زیدی
حوزہ/ بیٹی کو ڈاکٹر، انجینئر یا کچھ بھی بنائیں، مگر اسے تربیت ضرور دیں۔
-
دعا زہراء کا مسلک و مذہب دیکھے بغیر اظہارِ یکجہتی ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ علامہ شہنشاہ نقوی نے کہا کے ہر پاکستانی دعا زہراء کا مسلک ، مکتب ، مذہب اور فقہ دیکھے بغیر پاکستان کی بیٹی ہونے کے عنوان سے اپنا مثبت کردار ادا کرے، بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں لہذا اسے مسئلے کو مسلک و مکتب سے بالاتر ہوکر دیکھا جائے۔
-
جپلا حسین آباد میں المہدی ٹرسٹ کی جانب سے 9 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب:
معاشرے میں نقد اور جہیز جیسی برائیوں کو ختم کیا جائے، مولانا سید موسوی رضا
حوزہ/ مولانا سید موسوی رضا نے کہا کہ معاشرے میں ایسے بہت سے لوگ ہیں جو معاشی تنگدستی کی وجہ سے اپنی بیٹیوں کی شادی نہیں کر پاتے ۔ اس لیے ہم نے امام المہدی ٹرسٹ کے ساتھ مل کر ایسے خاندانوں کی لڑکیوں کو شادی کرنے کی ذمہ داری لی ہے ۔
-
اگر چاہتے ہیں کہ آپ کی بیٹی خوش رہے تو دوسرے کی بیٹی کو بھی خوش رکھیں، مولانا سید صبیح الحسین رضوی
حوزہ/ رکن مجلس انتظام تنظیم المکاتب: اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہماری بیٹی دوسرے کے گھر میں سکون سے رہے تو ہمارے گھر میں جو دوسرے کی بیٹی ہے اسے بھی سکون سے رہنے دیں۔
-
اسلام میں بیٹی کی شادی پر جہیز یا ولیمہ کا کوئی تصور نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ اسلام میں بیٹی کی شادی پر جہیز یا ولیمہ کا کوئی تصور نہیں۔ لڑکے کی طرف سے دیئے جانے والے حق مہر میں سے جہیز کا انتظام ہونا چاہئے۔