حوزہ/تبیان قرآنی ریسرچ انسٹیٹوٹ سرینگر کی جانب سے پہلی بار قرآنی خطاطی کی منفرد نمائش منعقد کیا جا رہا ہے، خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔