تحریک حماس
-
حماس جو لڑائی چاہتی ہے، وہ تو ابھی شروع ہوئی ہے، ماہرین کی رائے
حوزہ/ اوبامہ انتظامیہ کے اہم رکن فرینک لوونسٹائن نے کہا کہ اسرائیل یحییٰ السنوار کی موت کے بعد خود کو بااختیار محسوس کر رہا ہے، لیکن وہ اس وہم سے نکلے کہ حماس کو شکست ہوگئی ہے، اس طرح نظریہ تھوڑی مرتا ہے۔
-
یحییٰ سنوار کی قربانی؛ صیہونی استبداد کے خاتمے کی نوید
حوزہ/ مولانا امداد علی گھلو نے کہا: یحییٰ سنوار کی شہادت نے ایک بار پھر مقاومت کی طاقت کو ثابت کیا ہے، جب ان کا خون زمین پر بہا تو وہ خون جوش مارنے لگا اور اسرائیلیوں نے اس خون کو مٹی میں چھپانے کی ناکام کوشش کی؛ لیکن تاریخ نے بارہا ثابت کیا ہے کہ شہیدوں کا خون کبھی چھپایا نہیں جا سکتا۔ یحییٰ سنوار کا خون صیہونیوں کے زوال تک جوش مارتا رہے گا اور وقت قاتلوں سے انتقام لے کر صیہونیوں کو نیست و نابود کرے گا۔
-
امام جمعہ تہران:
قابض ریاست، حزب اللہ کے سرپرائز کی منتظر رہے!
حوزہ/امام جمعہ تہران حجت الاسلام ابو ترابی فرد نے آج جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض ریاست، حزب اللہ لبنان کے تباہ کن سرپرائز کی منتظر رہے!
-
حماس اور اسرائیل کی جنگ میں امریکہ کی رسوائی
حوزہ/ جنگوں میں ہار اور جیت کو جنگی اصولوں کے ذریعے سمجھا جاتا ہے، بات اگر اسرائیل اور حماس کی جنگ کی کی جائے تو اسرائیل نے ان تمام جنگی اصولوں کو پاؤں تلے روندا ہے جن کا خیال رکھنا عالمی جنگی قوانین کے تحت ضروری ہے۔
-
حماس کا خاتمہ ناممکن؛ امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ کا اعتراف
حوزہ/امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ ولیم برنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی تحریک ”حماس“ ایک نظریہ بن چکی ہے جس کو ختم کرنا ناممکن ہے۔
-
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید
حوزہ / تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئے۔
-
حماس کے رہنما:
فلسطینیوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے دیں
حوزہ / اسلامی مقاومتی تحریک حماس کے رہنما نے کہا: صیہونی حکومت غزہ سے نکل جائے تاکہ فلسطینی اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کر سکیں۔
-
تحریک حماس کی فلسطینی قوم، فلسطینی استقامت، مسلم امہ اور عرب اقوام کو عید سعید فطر کی مبارکباد
حوزہ / تحریک حماس نے فلسطینی قوم ، فلسطینی استقامت ، مسلم امہ اور عرب اقوام کو عید سعید فطر کی مبارک باد دی ہے۔
-
جنگ ’’طوفان الاقصیٰ‘‘ اسرائیلی حکومت کی عبرتناک شکست کا نام ہے: ترجمان تحریک حماس
حوزہ/ جہاد طہ نے کہا: عالمی یوم قدس جسے امام خمینی نے 1979 میں انقلاب اسلامی ایران کی فتح کے وقت ہی نام دیا تھا، اس بات پر دلیل ہے کہ ’’قدس‘‘ عرب، اسلامی ممالک اور فلسطینیوں کا ہی رہے گا۔
-
تحریک بیداری امت مصطفےؐ کے تحت عظیم الشان وحدت امت اور یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
حماس کی قابلِ فخر مقاومت کے بعد مسلمان ممالک کی مصلحت پسندی اور منافقت کا دور ختم ہو چکا: علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفےؐ کراچی کے تحت "وحدت امت و یکجہتی فلسطین کانفرنس" منعقد ہوئی، جس کی صدارت علامہ سید جواد نقوی نے کی، جبکہ پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام، مذہبی جماعتوں کے سربراہان، مشائخ عظام و اکابرین شریک ہوئے۔
-
القدس کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ملتان میں طوفان الاقصیٰ کی حمایت میں جشن کا اہتمام
حوزہ/ القدس کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ملتان میں طوفان الاقصیٰ کی حمایت میں جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔
-
کئی سال کی تربیت کے باوجود غزہ کے محاذ پر اسرائیلی فوج کیوں پسپا ہوئی؟
حوزہ/ مزاحمت کاروں نے اسرائیل پر ایسا تابڑ توڑ راکٹ حملہ کیا جس سے ہونے والے بے پناہ نقصان سے اسرائیلی خوف کا شکار ہونے کے ساتھ حیران و پریشان ہیں۔
-
فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات؛
غزہ مزاحمت کا مرکز ہے لیکن جو دشمن کو گھٹنوں پر لے آئے گا وہ مغربی کنارے کا علاقہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور ان کے ہمراہ وفد نے بدھ 21 جون 2023 کی شام رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
تحریک حماس کے سربراہان کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
حوزہ / تحریک مزاحمت اسلامی ممالک کے سربراہان کے ایک وفد نے حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری سید حسن نصراللہ سے لبنان میں ملاقات کی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ ایک بلند پایہ وفد کے ہمراہ قاہرہ پہنچ گئے
حوزہ / تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہانیہ ایک بلند پایہ وفد کے ہمراہ قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔