ترقی و پیشرفت
-
آیت الله شب زنده دار:
حوزہ علمیہ کے اساتذہ اپنے دروس کے بعض حصے کو انقلاب کے دوسرے بیانیہ کے قیمتی مضامین بیان کرنے کے لیے مختص کریں
حوزہ/ فقہاء گارڈین کونسل کے رکن نے کہا: بیانیہ گام دوم انقلاب (Second Phase of the Revolution) کا مقصد امت مسلمہ کی اصلاح کے لیے ایک راستہ فراہم کرنا ہے۔ اس بیانیے نے ترقی و پیشرفت کی بلندیوں تک پہنچنے کے لیے مختلف ضروری پہلوؤں کو انتہائی بہترین اور عالمانہ انداز میں بیان کیا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی میں اضافہ ہو رہا ہے: حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی
حوزہ/ صدر مملکت ایران نے کہا کہ ایرانی قوم ماضی کی طرح دشمن کی نئی سازش کو ناکام بنائے گی، ایران اقتصادی، سماجی اور ثقافتی میدانوں میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔
-
شہر کاشان کے امام جمعہ:
معاشرہ میں ایمان اور امید پیدا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے
حوزہ / کاشان کے امام جمعہ نے کہا: شہید چمران نے بحیثیت بسیجی استاد ثابت کیا کہ مغرب کا نظریہ باطل ہے اور دین سے ترقی و پیشرفت کی جا سکتی ہے۔
-
حجۃ الاسلام سید موسیٰ محمودی:
امر بالمعروف اور نہی از منکر واجبِ عینی ہے / ہمیں معاشرے میں اس کے نفاذ کے لیے ہمیشہ کوشاں رہنا چاہیے
حوزہ / ایران کے شہر بیجار میں مدرسہ سفیرانِ ہدایت کے سرپرست نے کہا: معاشرے میں امر بالمعروف اور نہی از منکر کے صحیح اجراء کی ذمہ داری ہم سب پر عائد ہوتی ہے۔
-
دشمن مختلف حربوں سے ہمارے معاشرے میں یاس و ناامیدی پھیلانے کی کوشش میں ہے، آیت اللہ ناصری
حوزہ / شہر یزد کے امام جمعہ نے کہا: دشمن مختلف حربوں سے معاشرے کو ناامید کرنا چاہتا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ لوگ دشمن کی سازشوں سے ہوشیار رہیں۔