تعلیمات
-
امام رضا (ع) بین الاقوامی کانفرنس کے ڈائریکٹر:
امام رضا (ع) بین الاقوامی کانفرنس، نئی اسلامی تہذیب میں اہم کردار ادا کرے گی
حوزہ/ امام رضا (ع) بین الاقوامی کانفرنس کے ڈائریکٹر نے کہا کہ امام رضا علیہ السّلام کی تعلیمات اور معارف نئی اسلامی تہذیب تک پہنچنے کا ذریعہ ہے، لہٰذا ہمیں آنحضرت کی احادیث کی گہرائی تک جا کر نظریہ قائم کرنا چاہیئے۔
-
عصر حاضر پر تعلیمات امام حسین (ع) کا اثر، ماسکو میں یوم حسین (ع) کانفرنس
حوزہ/ مقررین نے امام حسین علیہ السلام کی تعلیمات، طرز زندگی، اور ان کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق زندگی کو گزرنا پر زور دیا۔
-
حوزہ علمیہ شہید ثالث قاضی نور اللہ شوشتری(رہ)، قم میں امام خمینی (رہ) کی تعلیمات و خدمات کو یاد کیا گیا
حوزہ/ حوزہ علمیہ شہید ثالث قاضی نوراللہ شوشتری (علیہ الرحمہ)، قم میں امام خمینی علیہ الرحمہ کی برسی اور ۱۵ خرداد ۱۳۴۲ (شمسی) کے قیام سے متعلق ایک علمی،بصریتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
امام جعفر صادق (ع) کی تعلیمات مشعل راہ، مولانا شہوار نقوی
حوزہ/ امام جعفر صادق نے دین کے فروغ کے ساتھ ساتھ جدید علوم کو بھی رواج دیا۔زندگی کے گونا گوں مسائل کے تعلق سے امام کے اقوال اور تعلیمات ہرانسان کے لئے مشعل راہ ہیں۔
-
علامہ مقصود ڈومکی:
حکومت اور ریاستی ادارے ملت جعفریہ کے احتجاج کو نظرانداز کرکے قوم و ملت کو منفی میسج دے رہے ہیں
حوزہ/ حکومت اور ریاستی ادارے جبر کے ذریعے سات کروڑ شیعوں پر ان کے مذہبی عقائد و تعلیمات کے خلاف دینیات مسلط کرنا چاہتے ہیں جو کہ آئین پاکستان اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
-
اہلبیت اطہار (ع) کی تعلیمات انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ محمد حسین اکبر
حوزہ/ ادارہ منہاج الحسینؑ لاہور میں جشن فرزندان زہرا سلام اللہ علیہا سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ اہلبیت اطہار علیہم السلام سے محبت و پیار امت مسلمہ پر فرض ہے، ان کی محبت دنیا اور آخرت میں حصول رحمت الہی کا بہترین ذریعہ ہے اور رسول عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر کرم کا سبب بھی ہے۔
-
ہند و پاک کے مسلمان،اسلام کے آفاقی تعلیمات کے فروغ میں حکمت کی تلوار استعمال کریں، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ ہم اس تلوارکی بات ہرگز نہیں کرتے جو جسم کو لہو لہان کرتی ہے ،جو بے گناہوں کے خون سے اپنی پیاس بجھانے کی عادی ہے اسےنہ کل ہم نے اسلام کےفروغ میں استعمال کیا اور نہ آج ہی اس کی ضرورت در پیش ہے ۔تاریخ گواہ ہے کہ اسکے ذریعے سے جس نے بھی اپنا نظریہ پھیلانے کی کوشش کی ہے اس کی یہ کوشش بے سود و بے ثمر ہی رہی اوررہے گی۔
-
ڈاکٹر مفتی راغب حسین نعیمی:
خود کو مذہبی کہلانے والے اپنے کردار کو قرآن و سنت کی تعلیمات کا آئینہ دار بنائیں
حوزہ/ دارالعلوم جامعہ نعیمیہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ نے کہا کہ قرآن و سنت کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونیوالے ہی روز محشر جنت کے حق دار ٹھہریں گے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
کسی مذہب کی تعلیمات یا کسی بھی ریاست کا کوئی آئین و قانون جبری گمشدگی کی اجازت نہیں دیتا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ جبری گمشدگی بین الاقوامی چارٹرزکی سنگین خلاف ورزی ہے، اور اگر پولیس کو کسی پر شبہ ہے تو شفاف و غیر جانبدارانہ تحقیقات کے ساتھ کیس بنا کر عدالت میں پیش کر کے اس کے ذریعے سزا دی جائے۔
-
مجالس حسین (ع) شہدائے کربلا کی سیرت و تعلیمات کے فروغ کا بہترین ذریعہ ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ ہمارے نوجوانوں کو شہدائے کربلا علیہم السلام کی سیرت میں اپنے لئے عملی نمونہ تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔
-
جامعۃ المصطفی العالمیہ کی بنیادی پالیسی قرآن حدیث کی تعلیمات سے وابستگی ہے
حوزہ/ جامعۃ المصطفی شعبہ پاکستان نے اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوے پیوستہ صوت ولحن اور معلمین قرآن تربیتی کورسز کا پروگرام تشکیل دیا ہے جس سلسلے کی پہلی کڑی کے طور پر ملک بھر کے معروف قراء کے لیے ۱۵ روزہ صوت ولحن کورس کا اہتمام کروایا ہے ۔اس کورس میں ۱۲ ممتاز قراء نے شرکت کی ۔