تفسیر تسنیم (13)
-
حجت الاسلام والمسلمین ربانی بیرجندی:
ایرانقرآن سے انس اجتہاد کے راستے میں داخلے کا مقدمہ ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین ربانی بیرجندی نے کہا: قرآن سے انس اجتہاد کے راستے میں داخلے کا مقدمہ ہے۔ تفسیر تسنیم نے علامہ جوادی آملی کی اجتہادی نگاہ کی روشنی میں قرآن کریم کے چار نسلوں کے مفسروں…
-
ایرانتفسیر تسنیم، قرآن فہمی کا ماندگار علمی سرمایہ: حجتالاسلام خلیل پور
حوزہ/ انہوں نے کہا ہے کہ عوام الناس بالخصوص علمی، فکری اور دینی حلقوں کی طرف سے تفسیر تسنیم کو بے حد سراہا جا رہا ہے، کیونکہ یہ تفسیر مختلف اسلامی و عقلی علوم کے حسین امتزاج سے مرتب کی گئی ہے…
-
علماء و مراجعآیتاللہ العظمی جوادی آملی کی آیتاللہ العظمی سیستانی سے نجف اشرف میں ملاقات
حوزہ/ نجف اشرف: آیتاللہ العظمی جوادی آملی نے شہر مقدس نجف میں آیتاللہ العظمی سیستانی کے بیت پر حاضری دی اور اُن سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
علماء و مراجعتفسیر تسنیم علوم اسلامی کی ایک انسائیکلوپیڈیا ہے: آیت الله اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے تفسیر تسنیم کی رونمائی کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ تفسیر علوم اسلامی کی ایک جامع انسائیکلوپیڈیا ہے جو کہ حوزہ علمیہ کی روایتی تحقیق کا عظیم شاہکار ہے،…
-
علماء و مراجعشہید حسن نصرالله کی یہ عظمت، قرآن اور اہل بیت(ع) سے وابستگی کے باعث تھی: آیت الله جوادی آملی
حوزہ/ آیت الله العظمی جوادی آملی نے تفسیر تسنیم کی تقریب رونمائی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید سید حسن نصرالله کی عظمت اور کامیابی کا راز قرآن کریم اور اہل بیت(ع) سے گہری وابستگی تھا، کامیابی…
-
رہبر انقلاب کی بین الاقوامی کانفرنس "تفسیر تسنیم" کے منتظمین سے ملاقات
علماء و مراجعحوزہ علمیہ آیت اللہ جوادی آملی کا مرہون منت ہے/ تفسیر تسنیم اس زمانے کی "المیزان" ہے
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قرآن کریم کے عظیم مفسر اور تفسیر تسنیم کے مصنف، آیت اللہ جوادی آملی کی ممتاز علمی شخصیت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ حوزہ علمیہ، اس فاضل عالم دین کی…
-
آیت اللہ اعرافی:
علماء و مراجعقرآن اور تفسیر کے حوالے سے حوزہ علمیہ میں نمایاں پیش رفت/ "تفسیر تسنیم" حوزہ علمیہ کا ایک بے نظیر سرمایہ ہے
حوزہ/ بین الاقوامی "تفسیر تسنیم" کانفرنس کی پالیسی ساز کونسل کے اراکین کی حضرت آیت اللہ جوادی آملی سے ملاقات کے دوران سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا: حوزہ علمیہ میں قرآن…
-
علماء و مراجعپڑوسیوں کے حقوق کا خیال رکھنا واجب ہے: آیت اللہ العظمی جوادی آملی
حوزه/ آیت اللہ جوادی آملی نے کہا کہ خدائے سبحان نے پڑوسیوں کے حقوق کا خیال رکھنا واجب قرار دیا ہے، اور جو شخص ان حقوق کا خیال نہیں رکھتا، وہ "و یقطعون ما أمر اللہ بہ أن یوصل" کے زمرے میں آتا…
-
گیلریتصاویر/ بین الاقوامی کانفرنس "تفسیر تسنیم" کی پالیسی ساز کونسل کا اہم اجلاس
حوزہ/ قم المقدسہ میں بین الاقوامی کانفرنس "تفسیر تسنیم" کی پالیسی ساز کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
-
ایرانآیت اللہ العظمی جوادی آملی کی 80 جلدوں پر مشتمل تفسیر تسنیم کی اشاعت مکمل
حوزہ/ بین الاقوامی اسراء فاؤنڈیشن کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ آیتاللہ العظمی جوادی آملی کی 80 جلدوں پر مشتمل تفسیرِ قرآن "تسنیم" کی اشاعت مکمل ہونے کا جشن 20 جمادی الثانی کو منعقد ہوگا۔