توبہ و استغفار
-
توبہ؛ آخرت کی سعادت کےلیے بہت ضروری عمل ہے، خواہر پروینہ اختر
حوزہ/ بڈگام جموں وکشمیر میں انجمنِ "آؤ چلیں کربلا" کے تحت منعقدہ خمسہ مجالس عزاء کی چوتھی مجلس سے محترمہ خواہر پروینہ اختر نے توبہ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے توبہ کو آخرت کی سعادت کےلیے بہت ضروری عمل قرار دیا۔
-
شعبان کا مہینہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے
حوزہ/ ایران کے شہر اراک میں واقع مدرسہ علمیہ فاطمہ الزہرا کی وائس پرنسپل نے کہا:شعبان کا مہینہ ائمہ اطہار علیہم السلام اور ان کے فرزندوں کے یوم ولادت سے مزین ہے جس کی وجہ سے اس ماہ کی عظمتوں اور برکتوں میں چار چاند لگ گئے ہیں۔
-
مومنین ماہ رجب میں استغفار سے غافل نہ ہوں: حجۃ الاسلام محمد علی ارزندہ ہے
حوزہ/ امام جمعہ شہر ملائر نے کہا: رجب کا مہینہ استغفار اور قرب خدا کا مہینہ ہے، لہذا ضروری ہے کہ اس مہینے کے ہر لمحے کو غنیمت جانتے ہوئے بہتر سے بہتر استفادہ کریں۔
-
شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ، وہ گناہ ہے جس کے ارتکاب پر انسان اصرار کرے، استاد رفیعی
حوزہ/ خطیب حرم حضرت فاطمه معصومه (س) نے کہا کہ شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ، وہ گناہ ہے جس کے ارتکاب پر انسان اصرار کرے، چاہئے وہ گناہ صغیرہ ہی کیوں نہ ہو، گناہ کے مرتکب ہونے کے بعد اسے چھوٹا سمجھنا، اس پر فخر کرنا، اصرار کرنا اور خوش ہونا گناہ کو مزید عظیم اور بھاری بنا دیتا ہے۔
-
قیامت کا سوال؛
دنیا میں انسان کے اچھے اور برے اعمال کا نتیجہ
حوزہ/ کیا انسان کو اس کے اچھے اور برے اعمال کی سزا آخرت میں ملے گی یا پھر انسان اپنے اعمال کا نتیجہ دنیا میں بھی دیکھے گا؟
-
روز عرفہ و شہادت مسلم ابن عقیل پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام:
روز عرفہ توبہ و استغفار، عبادت و اطاعت کا دن ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ حضرت مسلم بن عقیل نے حضرت امام حسین ؑ کے سفیر کی حیثیت سے کوفہ کا سفر اختیار کرکے اورسختیاں اور مظالم برداشت کرکے علم حق بلند کیا۔
-
روز عرفہ استغفار مناجات توبہ دعا اور قرب الہی حاصل کرنے کا دن، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ روز عرفہ استغفار مناجات توبہ دعا اور قرب الہی حاصل کرنے کا دن ہے اس روز کو امام حسین علیہ السلام نے بیت اللہ اور حج کے تقدس اور اس کی عظمت کو عالم اسلام کے لیے بلند کیا۔
-
ذی الحجہ کا پہلا عشرہ سبق آموز واقعات اور اللہ کی بارگاہ میں گریہ و زاری اور استغفار کا عشرہ
حوزہ/ ماہ ذی الحجہ کے ہر عشرے کی ایک اہم خصوصیت ہے۔جسکے متعلق ہم رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای 31 جولائی 2020 کے بیان کا اقتباس آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
-
ماہ ذیقعدہ؛ اس مہینے کی پچیس تاریخ فرش زمین بچھائے جانے کی با عظمت تاریخ ہے
حوزہ/ ماہ ذی القعدہ کی برکتیں بھی بے پناہ ہیں۔ اس مہینے کی پچیس تاریخ 'دحو الارض' (یعنی فرش زمین بچھائے جانے) کا دن ہے، نیمہ ماہ ذی القعدہ کی شب بھی سال کی انتہائی بابرکت شبوں میں سے ایک ہے اور اس شب کے بھی خاص اعمال ہیں۔ ماہ ذی القعدہ میں پڑنے والے اتوار کے دن توبہ و استغفار کے ایام ہیں۔
-
ظلمت و یاس سے بھری تشویش ناک صورتحال میں توبہ و استغفار ہی آخری کرن، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ ایسے ہولناک نامساعد حالات سے نجات کے لئے ایک واحد راستہ ہے سب مل کراپنے خالق و مالک اور معبودِ حقیقی کے حضورسچے دل سے توبہ و استغفار کریں۔
-
ماہ رمضان میں گناہوں سے توبہ،جیسے اُس نے کوئی گناہ کیا ہی نہیں، امام جمعہ سکردو
حوزہ/ علامہ شیخ حسن جعفری نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ ماہ مبارک رمضان کے حوالے سے کہا: رسول خدا فرماتے ہیں کہ اے لوگو ! اس مہینے میں استغفار کرو! راتوں کو اپنے گناہ یاد کر کے گریہ کرو! اور نمازیں پڑھو!۔ جو ان اعمال کو بجا لائے گا، خدا وند عالم اس کو جہنم کی آگ سے دور کردے گا۔
-
شہر اللہ اور ہماری ذمہ داریاں
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان میں انسان کو چاہیے کہ وہ صحیح معنوں میں خالق کی عبادت بجا لائے اور اس بابرکت مہینے میں مہمان خدا بننے کی کوشش کرے اور اعمال صالحہ کے ذریعے اپنے درجات کو بلند کرے۔
-
رجب کا مہینہ توبہ نصوح کیلئے بہترین فرصت، آغا سعحب
حوزہ/ بین الاقوامی امور کے تجزیہ نگار و مبلغ اسلام نے کہا کہ رجب کے مہینے میں اللہ سبحان و تعالی کی طرف سے 99 فیصد سیل لگ گئی ہے بڑا بدنصیب ہے وہ انسان جو اس سیل کا فائدہ نہیں اٹھائے گا اور اللہ سبحان و تعالی کی راہ پر نکل پڑھنے کا ارادہ نہیں کرے گا۔
-
پرنسپل مدرسہ علمیہ شہر آوج:
ماہ رجب کے افضل ترین اعمال توبہ و استغفار ہیں
حوزہ / ایران کے شہر آوج میں مدرسہ علمیہ کے پرنسپل نے کہا: ماہ رجب کے افضل ترین اعمال توبہ و استغفار اور ان گناہوں سے چھٹکارہ حاصل کرنا ہے جو انسان کے دل میں گھر کر چکے ہیں۔