توسیع
-
ہندوستان؛ حج 2024ء کی دوسری قسط جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
حوزہ/ حج کمیٹی آف انڈیا کے اعلان کے مطابق، حج 2024ء کی دوسری قسط جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر کے 13 مارچ بڑھا دی گئی ہے، جبکہ محرم کوٹے میں حج درخواست دینے کی آخری تاریخ 15 مارچ مقرر کی گئی ہے۔
-
حرم حضرت عباس (ع) کا ترقیاتی منصوبہ ایک نئے مرحلے میں داخل
حوزہ/ کربلائے معلی میں حرم مبارک حضرت عباس علیہ السلام کا ترقیاتی منصوبہ حرم کے جنوبی اور مشرقی اطراف کے بعد اب ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور حرم کے شمالی حصے میں ترقیاتی کام کا با قاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
-
غزہ میں جاری جنگ بندی میں توسیع کے لئے قطر کی کوششیں جاری
حوزہ/ غزہ کی پٹی میں جاری جنگ بندی ختم ہونے کو ہے، اس سلسلے میں قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ڈیڈ لائن میں توسیع کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
-
غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا امکان
حوزہ مصر نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے حوالے سے تمام فریقین سے معنی خیز اشارے مل رہے ہیں۔
-
جنگ بندی میں توسیع کا امکان ہے: حماس
حوزہ/ ناجائز صہیونی حکومت کے خلاف برسرپیکار فلسطین کی اسلامی تنظیم حماس کے ایک رکن نے کہا ہے کہ عارضی جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا امکان ہے۔
-
مغرب کا توسیع پسندانہ نظام اور سازشیں
حوزہ/ توسیع پسندی کی ضد نے دنیا کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیاہے ۔جوہری ہتھیاروں کا فروغ عالمی سطح پر اپنی چودھراہٹ کو منوانے اور توسیع پسندانہ فکر کو تقویت پہونچانے کے لئے ہوا تھا ۔