حوزہ/ اربعین حسینی کی آمد کے موقع پر جامعۃ الزہرا سلاماللہعلیہا سے وابستہ ۲۵۲ افراد پر مشتمل کاروان «ہمپای قافلہ ۹» کے عنوان سے نجف سے کربلا کی پیدل زیارت کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔
حوزہ/ جامعہ الزہرا (س) کی مدیر سیدہ زہرا برقعی نے کہا ہے کہ گزشتہ صدی میں حوزہ علمیہ قم کی ایک اہم اور نمایاں برکت خواتین کے دینی مدارس کی وسیع فعالیت ہے، جس کے نتیجے میں ہزاروں باایمان، عالمہ،…
حوزہ/ ہفتہ معلم کی مناسبت سے جامعه الزهرا(س) کے ذیلی ادارے "مرکزِ تحقیقاتِ اسلامی" کی سربراہ ڈاکٹر زہرہ شریعت ناصری نے کہا ہے کہ معلم کی سب سے اہم ذمہ داری یہ ہے کہ وہ شاگرد کے ذہن کو بارور بنائے،…
حوزہ/ جامعہ الزہرا سلاماللہعلیہا میں یومِ معلم (استاد) کی مناسبت سے ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں نمایاں و تجربہ کار اساتذہ اور علمی و تربیتی خدمات انجام دینے والوں کو خراجِ تحسین…
حوزہ/ مدیر جامعۃ الزہرا (س) محترمہ سیدہ زہرا برقعی نے طالبات کے لیے تفکر اور تعقل کی تعلیم کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں جہاں دشمن ہر ممکن طریقے سے نقصان پہنچانے…