جامعہ امامیہ
-
جامعہ امامیہ میں جلسہ سیرت:
کربلا شیعوں کے لئے جنت ہے، مولانا سید تہذیب الحسن
حوزہ/ مولانا سید تہذیب الحسن استاد جامعہ امامیہ نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ امام محمد باقر علیہ السلام واقعہ کربلا کے چشم دید گواہ تھے، آپ نے اس پر آشوب زمانے میں زیارت امام حسین علیہ السلام کو فروغ دیا، لوگوں کو حکم دیتے کہ وہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے کربلا جائیں۔
-
جامعہ امامیہ میں جلسہ سیرت کا انعقاد:
مومن کے اندر اللہ، انبیاء اور ائمہ (ع) کی صفت ہونی چاہئیے، مولانا سید تنویر عباس
حوزہ/ مبلغ جامعہ امامیہ نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کی صفت رازداری ہے، انبیاء علیہم السلام کی صفت مروت ہے اور ائمہ علیہم السلام کی صفت سختیوں اور مشکلات میں صبر ہے۔
-
جامعہ امامیہ میں جلسہ سیرت و جشن مسرت منعقد
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت اور یوم قیام جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب کے موقع پر جامعہ امامیہ میں آن لائن جلسہ سیرت و جشن مسرت منعقد ہوا۔
-
جامعہ امامیہ میں آن لائن جلسہ منعقد:
کرونا وبا کے چلتے ملک میں گذشتہ برس کی طرح امسال بھی آن لائن ہی تعلیم ممکن، مولانا سید ممتاز جعفر نقوی
حوزہ/ مربی اعلیٰ جامعہ امامیہ نے بیان کرتے ہوئے کہا: کرونا وبا کے چلتے ملک میں لاک ڈاؤن نافذ ہے لہذا گذشتہ برس کی طرح امسال بھی آن لائن ہی تعلیم ممکن ہے لہذا ہمیں اس پر توجہ دینی ہو گی کیوں کہ اگر ہم نے توجہ نہیں کی تو یہ جہاں وقت کی بربادی ہے وہیں اللہ کی نعمت کی ناشکری ہو گی اور اس نقصان کی بھرپائی بھی ممکن نہیں ہوگی۔
-
جامعہ امامیہ میں آن لائن جلسہ سیرت کا انعقاد:
قدم قدم پر مرضی پروردگار پیش نظر رہے، مولانا سید ممتاز جعفر نقوی
حوزہ/ مربی اعلیٰ جامعہ امامیہ نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام نے حرؑ کو معاف کر کے الہی صفت کا نمونہ پیش کیا کہ اگر حقیقی اللہ والے ہو تو الہی صفات تمہاری زندگی میں اترجائیں، قدم قدم پر مرضی پروردگار پیش نظر رہے۔
-
جامعہ امامیہ میں جلسہ سیرت امام محمد تقی (ع) کا انعقاد:
پاکیزہ ارحام ہی اولیائے کرام کی ماں بن سکتی ہیں، مولانا علی ہاشم عابدی
حوزہ/ مولانا سید محمد علی صاحب قبلہ استاد جامعہ امامیہ نے بیان کیا کہ امام ہر وقت امام ہوتا ہے امام کے لئے بچپن اور جوانی معیار نہیں ہے، امام کو اللہ علم و حکمت اور عصمت عطا کرتا ہے۔
-
جامعہ امامیہ میں جلسہ سیرت فاطمہ (س)؛ شہزادی کی مختصر زندگی تمام انسانوں کے لئے بہترین نمونہ عمل، مقررین
حوزہ/ صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کے موقع پر جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میںآن لائن جلسہ سیرت منعقد ہوا۔