جامعۃ الزہرا (س)
-
مدیر جامعۃ الزہرا (س) کا مدرسہ المہدیه بانکوک کا دورہ / مدرسہ کی سرگرمیوں اور تعلیمی خدمات پر خراج تحسین
حوزہ/ جامعۃ الزہرا (س) کی مدیر اور ان کے ہمراہ وفد نے بانکوک کے مدرسہ المہدیه کا دورہ کیا ہے۔
-
صیہونی دہشت گرد حکومت کو سپاہِ پاسدران کی جانب سے منہ توڑ جواب دینے کی حمایت میں جامعۃ الزہرا (س) کا بیانیہ
حوزہ / جامعۃ الزہرا (س)کی جانب سے جاری ایک بیان میں صیہونی دہشت گرد حکومت کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بہادرانہ اور زبردست جواب کی مکمل حمایت کی گئی ہے۔
-
بین الاقوامی قرآنی نمائش کی ایک خصوصی نشست میں؛
قرآن کریم کے نقطہ نظر سے معاشرتی زندگی کا جائزہ
حوزہ / جامعۃ الزہرا (س) میں تحقیقی امور کی سرپرست نے کہا: موجودہ دور میں عالمی سماج کو جس چیز کی بنیادی ضرورت ہے، وہ خوشی و نشاط ہے۔
-
ظہور اسلام سے پہلے اور بعد میں عورتوں کا لباس کیسا تھا؟ / حجاب اور پردہ تو زمانۂ جاہلیت میں بھی موجود تھا
حوزہ / جامعۃ الزہرا (س) کی معلمہ نے کہا: حجاب صرف ایک ظاہری پردے کا نام نہیں ہے بلکہ یہ نگاہ کرنے، انسانی طرز عمل، بول چال اور بہت سے دوسرے متعلقہ مفاہیم کو بھی شامل ہے۔
-
جامعۃ الزہرا (س) کی مدیر کو علامہ طباطبائی بین الاقوامی علمی و ثقافتی فیسٹیول کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیش
حوزہ / علامہ سید محمد حسین طباطبائی انٹرنیشنل علمی و ثقافتی فیسٹیول کے شاندار انعقاد میں تعاون پر جامعۃ الزہرا (س) کی مدیر کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا۔
-
جامعۃ الزہرا (س) میں تبلیغی اور ثقافتی امور کی سرپرست:
حالیہ دور میں مسلم خاتون کی ذمہ داری مہدویت کے عقیدہ سے سرشار اولاد کی پرورش کرنا ہے
حوزہ/ محترمہ معصومہ شریفی نے کہا: آخر الزمان میں مہدوی خاندان اور مہدویت کے عقیدہ سے سرشار اولاد کی پرورش پر تاکید کی گئی ہے۔
-
جامعۃ الزہرا (س) کی حفّاظِ قرآنِ کریم کی سالانہ تقریب کے انعقاد کا اعلان
حوزہ / جامعۃ الزہرا (س) کے شعبہ قرآن و حدیث کے زیراہتمام اس ادارہ کی متعدد فارغ التحصیل حفّاظ طالبات کے اعزاز میں سالانہ تقریب 23 فروری 2023ء بروز جمعرات کو ایران کے شہر قم المقدس میں منعقد ہو گی۔