جدید ٹیکنا لوجی
-
ٹیکنالوجی کی خود انحصاری کے لیے قومی عزم ضروری ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/پروفیشنلز آف تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے زیر اہتمام "پاکستان میں ٹیکنالوجی کی مقامی سازی" کے عنوان سے ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
حجت الاسلام مجتبی میری:
تبلیغ دین میں نئی روش اور جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ زیادہ مؤثر اور مفید ہے
حوزہ / ادارہ تبلیغات زیرکوہ کے سربراہ نے کہا: دینی تبلیغ کے سلسلے میں نئی روش اور جدید طریقے استعمال کیے جانے چاہئیں۔ جدید ٹیکنالوجی اور مواصلاتی سہولیات تک رسائی نے اس میدان میں ایک انقلاب اور تبدیلی برپا کر دی ہے جس کا نمونہ آج ہم پوری دنیا تک ایک لحظہ میں اور فوری معلومات پہنچانے کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
میڈیا موجودہ دور کا طاقتور ترین ہتھیار، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ جن قوموں نے میڈیا کی اہمیت و افادیت کا درک کر لیا ہے اور اس کا بہترین استعمال جانتی ہیں وہی مختلف محاذوں پر اپنا بہترین دفاع کر سکتی ہیں۔جدید ٹیکنالوجی کے موجودہ دور میں نت نئی تکنیکوں سے آگہی ہم پر واجب ہے تاکہ دشمن کا کوئی حربہ ہم پر کارگر نہ ہو۔
-
نائب امام جمعہ سکردو:
جدید ٹیکنالوجی کا استفادہ خدا اور ائمہ کی خوشنودی خاصل کرنے کے لیے کریں، حجۃ الاسلام شیخ فدا عبادی
حوزہ/ نائب امام جمعہ سکردو نے کہا کہ بغداد میں ہونے والے دہماکے کی بہر پور مذمت کرتے ہیں، ایسے سانحات کے پیچھے امریکہ اور اسرائیل کا ہاتھ ہے ۔ایسے سانحات کے روک تھام کے لیے اقوام متحدہ کردرار ادا کرے۔
-
عالم آل محمد کے حرم کو سائنس اورٹیکنالوجی کے مرکز میں تبدیل کرنے کا منصوبہ
حوزہ/ حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کے انتظامی امور کے ادارے کی باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت یہ نورانی بارگاہ ایجادات، اختراعات، جدید منصوبوں اور نالج بیسڈ کمپنیوں کے مرکز میں تبدیل ہورہی ہے ۔