جمہوریت
-
بزرگوں کی خطائیں اور جمہوریت و الیکشن
حوزہ/ میرا سلام ہو اس شاگرد پر جس کا اپنے استاد سے پیری مریدی کا رشتہ نہیں تھا ورنہ وہ بھی خاموشی اختیار کرتے یا ہاں میں ہاں ملاتے، بلکہ اس کا اپنے عظیم استاد کے ساتھ استاد و شاگردی کا رشتہ تھا۔
-
پاکستان میں الیکشن 2024:
میری کیا حیثیت کہ امام (ع) کے فرمان کی ترجمانی کرسکوں؟
حوزہ/میری کیا حیثیت کہ امام (ع) کے فرمان کی ترجمانی کرسکوں؟آپ نے فرمایا تو طبق دستور عرض کرتا ہوں۔امام کا فرمان فارمولا ہوتا ہے، لیکن ہر فرمان نہیں، جو فارمولا ہیں وہ ہر زمانے سے مخصوص ہوتا ہے جیسا امام علی علیہ السلام کا فرمانا: اوصیکم بتقوی اللہ ونظم امرکم یعنی میں تمھیں وصیت کرتا ہوں تقوی الٰہی اختیار کرنے کی یعنی عبد بننے کی بندگی کی اور اپنے امور میں منظم ہونے کی اب یہ فرمان قیامت تک کیلئے فارمولا ہے یہ کسی خاص زمانے سے مخصوص نہیں۔
-
آج نظامِ جمہوریت کے بجائے نظامِ مہدویت کی ضرورت ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی
حوزه/ حجت الاسلام شیخ بشوی نے نجف اشرف میں ایک مجلسِ عزاء سے خطاب میں دینی طلاب کی زمہ داریوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حوزه ہائے علمیہ نجف اور قم کے علماء کو معاشرے میں نظامِ جمہوریت کے بجائے نظامِ مہدویت کا مؤذن بننا چاہیئے۔
-
دنیا کو جمہوریت کے بھاشن دینے والے امریکہ کی صیہونیت نوازی!
حوزہ/ پارلیمانی کمیٹی کی رکن کو امریکی جمہوریت کا دوغلاپن برملا کرنے کی سزا دی گئی۔
-
جمہوریت میں ریاست اور راجہ کی تقدیس کا فلسفہ
حوزہ/ ہندوستان میں موجود بعض روشن دماغ دانشور اس فکر کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اور مسلسل لکھ اور بول رہے ہیں ۔کسی بھی نظام کو بغیر چوں و چرا کے برداشت کرلینا عوام کے حق میں نہیں ہے ۔اس لئے ایسی فکروں کے خلاف مزاحمت اور احتجاج ضروری ہے ۔
-
حکومت صرف مسلمانوں پر ہی بلڈوزر چلاتی ہے، ڈاکٹر قاسم رسول الیاس
حوزہ؍ڈاکٹر قاسم رسول الیاس نے کہا کہ ملک میں اس وقت جمہوریت نام کی کوئی چیز نظر نہیں ہے، گزشتہ آٹھ برسوں میں ترقی کے نام پر کچھ نہیں ہوا ہے، مہنگائی آسمان کی بلندیوں کو چھو رہی ہے، مرکزی حکومت صرف ماب لنچنگ، لو جہاد، تین طلاق، حجاب جیسے معاملوں کو سامنے لا کر ملک کی عوام کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا:
اسلامی نظام،جمہوریت اور حقوق انسانی کا سب سے بڑا علمبردار، حجۃ الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ/ آج عالم اسلام میں جو اسلام کی صحیح اور نمائندگی نظر آتی ہے وہ امام خمینی رح کی جدوجہد اور مثبت فکر کی وجہ سے ہے، یہی وجہ ہے آج اسلامی نظام جمہوریت اور انسانی حقوق کے خیال رکھنے کا درس دیتا ہے۔
-
مطلق العنان شہنشاہیت سے نظام الہی تک
حوزہ/ انقلاب ایک الٰہی اور کربلائی انقلاب ہے جس نے دنیا بھر کے تمام مظلوموں و مستضعفوں خواہ وہ کسی بھی مسلک یا ملت سے تعلق رکھتے ہو میں امید کی کرن پیدا کی اور ظلم کے کاشانوں کو ہلایا۔آج 43سال گزر جانے کے باوجود بھی یہ انقلاب بڑی آب وتاب کے ساتھ ترقی کے منازل طے کررہا ہے ۔اور دنیا کے کونے کونے میں اس انقلاب کی کرنیں پھوٹ پڑی ہیں ۔
-
جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں جشن یوم جمہوریہ ہند منعقد ہوا؛
جمہوریت ہمارے ملک کا امتیاز ہے: مولانا سید منور حسین رضوی
حوزہ/ انچارج جامعہ امامیہ نے بیان کیا کہ ہمارا عزیز ملک ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہے اور یہ جمہوریت اس کا حسن اور امتیاز ہے۔ ہمارے یہاں الیکشن ہوتا ہے الیکسن کے دوران کی تمام تر رقابتوں کے باوجود جو پارٹی بھی کامیاب ہوتی ہے اسے تمام پارٹیاں مبارک باد پیش کرتی ہیں جو ہمارے ملک کی جمہوریت ، بھائی چارے اور گنگا جمنی تہذیب کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔
-
دنیا بھر میں رائج جمہوریت (ڈیموکریسی) کیپیٹل ازم پر مبنی ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: ماحول میں خوف و ہراس، لوگوں کی شہری آزادیوں اور میڈیا پر قدغنیں جمہوری سوچ کے منافی ہیں۔
-
ایران میں ہونے والے صدارتی انتخابات جمہوریت کی بہترین مثال، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ عالم اسلام میں اگر اسلام اور جمہوریت کی صحیح تصویر ملتی ہے تو ایرانی عوام ہی کے اندر جنہوں نے ہر دور میں جمہوریت اور اسلام کا دفاع کیا ۔
-
امریکہ جمہوریت کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے، عالمی سروے
حوزہ/ 53 ممالک میں کیے جانے والےسروے کے نتائج سے معلوم ہوتا ہے امریکہ جمہوریت کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
پاکستان میں جمہوریت نہیں آمرانہ نظام ہے، علامہ مرزا یوسف حسین
حوزہ/ احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے بزرگ عالم دین نے کہا کہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے مرجھائے ہوئے چہرے دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ اس ملک کے باسی نہیں تباہ حال پناہ گزین ہیں، ملک میں جمہوریت نہیں اب تک آمرانہ نظام ہے۔
-
اسلامی نظام اور جمہوریت ہی پاکستان کا مقدر ہے، اعجاز احمد ہاشمی
حوزہ/ پاکستان میں ہونے والی جمہوری جدوجہد میں سیاسی کارکنوں نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی جنگ لڑی، اسلامی نظام اور جمہوریت ہی پاکستان کا مقدر ہے۔
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والے عالم اسلام پر ظلم میں برابر کے شریک، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ جمہوری اسلامی وہ نظام ہے جس میں عوام کو برابر کے حقوق اور تحفظ ملتا ہے جو حکمران صرف جمہوریت کا نام لیتے ہیں اور اسلام سے گھبراتے ہیں در حقیقت اسلام کے مفہوم کو سمجھے نہیں! حقیقی جمہوریت اسلامی نظام سے ہے۔
-
جمہوریت کے ٹھیکیداروں کو ایران میں آکر جمہوریت کا سبق پڑھنے کی ضرورت ہے، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے کہا کہ دنیا کی کمزور ترین جمہوریت اگر امریکہ کو کہا جائے تو غلط نہ ہوگا چار دن تک نتیجہ کا اعلان نہیں کیا جا سکا اور ابھی بھی حالات کچھ بہتر نہیں ہیں اس لئے کیا جاتا ہے جن کے گھر شیشے کے ہوتے ہیں وہ دوسروں کی طرف پتھر نہیں اچھالتے۔