حجاب اور عفاف
-
خطیب حرم معصومہ قم (س):
شہر قم اہل بیت (ع) کا آشیانہ ہے جہاں سے علم پوری دنیا میں پھیلتا ہے
حوزہ/ حضرت معصومہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزاء میں حرم حضرت معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے خطیب، حجت الاسلام و المسلمین بندانی نیشاپوری نے کہا کہ قم المقدسہ میں عفت و حجاب کو حضرت معصومہ (س) کی برکت سے ایک خصوصی اہمیت حاصل ہے۔
-
بمناسبت روز حجاب و عفاف:
قرآن و احادیث کی رو سے عفت و پاکدامنی کی اہمیت
حوزه/ اسلامی نقطۂ نگاہ سے اخلاقی پسندیدہ صفات میں سے ایک صفت، عفت و پاکدامنی ہے۔ عفت انسان کے جنسی میلانات کو تعادل بخشتی اور اسے جنسی برائیوں سے محفوظ رکھتی ہے۔
-
قم المقدسہ میں حجاب کی حمایت میں خواتین کا عظیم الشان مارچ+تصاویر
حوزہ/ قم المقدسہ میں کنیزان فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے حجاب کی حمایت اور پاسداری میں اور ایک بڑے مارچ کا انعقاد کیا۔
-
مریم اشرفی گودرزی:
دنیا کے تمام مذاہب نے حجاب و عفاف کا حکم دیا ہے
حوزہ/ حجاب کا حکم صرف اسلام میں ہی نہیں بلکہ یہودیت اور عیسائیت اور دیگر مکاتب میں بھی دیا گیا ہے اور اگر تاریخ پر نظر ڈالیں تو یہودیت اور عیسائیت نے بہت زیادہ سنجیدگی اور تاکید کے ساتھ اپنے پیروکاروں کو حجاب کا حکم دیا ہے۔
-
مجمع علماء وواعظین پوروانچل ،ہندوستان:
حجاب پرپابندی سراسر اسلام دشمنی اور کھلم کھلا دستور ہند کی خلاف ورزی ہے
حوزہ/ حجاب ترقی کے راستہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ایران و عراق اور دیگر مسلم ممالک سمیت غیر مسلم ملکوں میں بھی مسلم خواتین حجاب میں رہ کر ہر شعبہ ٔ حیات میں قابل قدر کارنامے انجام دے رہی ہیں۔ دنیا بھر میں کہیں کوئی ایسا ثبوت نہیں مل سکتا ہے کہ حجاب مساوات ،سالمیت اور امن و امان کے لئے نقصان پہونچاتے ہوں۔
-
انقلاب اور دفاع مقدس کی صفِ اوّل میں خواتین کا کردار ناقابل انکار ہے، آیۃ اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/حضرت آیۃ اللہ نوری ہمدانی نے کہا کہ کسی بھی انسان کے لئے تعلیم و تربیت کے لحاظ سے حساس ترین دور،اس کی ماں کی گود کا دور ہوتا ہے؛یہ جاننا ضروری ہے کہ صحیح عقیدے اور ثقافت کی حامل خاتون بچے کی پرورش میں کتنی کارآمد ہوتی ہے۔