حجاج
-
عید َغدیر ِخم کے پر مسرت و لطف اندوز لمحات، میدان ِغدیر ِخم میں
حوزہ/یہ حقیقت ناقابل انکار ہے کہ حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولایت سے بڑی کوئی نعمت نہیں ہو سکتی۔ ہر نعمت کا وجود اس عظیم نعمت کے طفیل میں ہے۔اکمال دین اور اتمام نعمت کا انحصار اسی ولایت علی ؑ کے اعلان پر منحصر تھا۔
-
سعودی عرب میں 49 حاجیوں کے جاں بحق ہونے کے بعد تیونس کے وزیر کو برطرف کر دیا گیا
حوزہ/ تیونس کے صدر نے سعودی عرب میں شدید گرمی سے 49 حاجیوں کے جاں بحق ہونے کے بعد اپنے وزیر برائے مذہبی امور کو برطرف کردیا۔
-
مکہ مکرمہ؛ شدید گرمی کے باعث متعدد حجاج نے داعی اجل کو لبّیک کہا
حوزہ/ مکہ مکرمہ کے سب سے بڑے المیسم مردہ خانہ میں 550 لاشیں لائی گئیں، جن کی موت شدید گرمی کی وجہ سے واقع ہوئی تھی۔
-
ہندوستان؛ حج 2024ء کو مثالی حج بنانے کیلئے پانچ وزارتوں کا زبردست باہمی تعاون
حوزہ/ حج 2024ء کو مثالی حج بنانے کیلئے ہندوستانی حکومت کی پانچ وزارتوں نے باہمی تعاون کو فروغ دیا ہے۔
-
حج کمیٹی آف انڈیا کا حجاج کی صحت و تندرستی اور بہتر سہولیات کیلئے حج سویدھا ایپ کا متعارف
حوزہ/ حج سویدھا ایپ حجاج کی صحت و سلامتی میں بھی مدد گار ثابت ہوگا۔
-
ہندوستان؛ حج اخراجات کی تیسری قسط جمع کرنے کی آخری تاریخ میں 4 مئی 2024ء تک توسیع
حوزہ/ حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے حج اخراجات کی قسط جمع کرانے کی تاریخ میں 4 مئی تک توسیع کردی ہے اور عازمین حج 4 مئی تک تیسری اور آخری قسط کو حج کمیٹی کے اکاؤنٹ نمبر میں جمع کرا سکتے ہیں۔
-
انجمنِ شرعی شیعیان کی سرپرستی میں دو روزہ حج تربیتی کیمپ اختتام پذیر:
حج کا اجتماع ملت واحدہ کے قرآنی تصور کا بے مثال مظاہرہ ہے، آقا حسن
حوزہ/ جموں کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ بڈگام میں حسب سابق دو روزہ حج تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں عازمین حج کی خاصی تعداد نے شرکت کی، عازمین حج کو فریضہ حج کے افعال و ارکان کے ساتھ ساتھ اسلام میں فریضہ حج کی اہمیت سے روشناس کیا گیا۔
-
حج 2024؛ ہندوستان میں پہلی قسط جمع کرنےکی تاریخ میں توسیع
حوزہ/ حج کمیٹی آف انڈیا نے صوبائی حج کمیٹیوں اور حج سے وابستہ دیگر تنظیموں کے مطالبہ پر پیشگی رقم اور اصل پاسپورٹ جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام حج
حوزہ/ حج، ان دو سیاسی اور روحانی عناصر کا مجموعہ ہے اور دین مقدس اسلام، سیاست و روحانیت کا ایک عظیم اور پرشکوہ مجموعہ ہے۔
-
مناسک حج کا فلسفہ اور پیغام
حوزہ/ موسم حج قریب ہے اور بہت سے اہل توفیق حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے مکہ معظمہ کی مقدس سرزمین پر باریاب ہو چکے ہیں، ہم اس عظیم مناسبت کی تعظیم کرتے ہوئے تمام مسلمانوں کی خدمت میں " مناسک حج کا فلسفہ اور پیغام " کے عنوان سے ایک دینی و معنوی سوغات پیش کرنے کی کوشش کر ر ہے ہیں۔
-
حج کی برکات و فیوضات
حوزہ/ حج مسلمان کو غفلت اور گناہ کی آلودگیوں سے دور کر کے پاک و پاکیزگی اور تقوی و نیکی کی بلند وادیوں تک پہنچاتا ہے، حج کو ٹالنا بے برکتی و تباہی اور باعث مصیبت و پریشانی ہے بار بار حج و عمرے کی ادائیگی باعث ثواب اور سعادت ہے لیکن ملت کے مسائل اور ضروریات کو بھی نظر انداز نہ کیا جائے۔
-
شہر ممبئی اور بھاونگر میں حج سمینار کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ ممبئی اور گجرات کے معروف صنعتی شہر بھاونگر میں حج بیت اللہ سے متعلق سمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں اس سال حج پر تشریف لے جانے والے حجاج کرام نے شرکت کی۔