حج 2023
-
مکہ مکرمہ میں دعائے فرج پڑھنے کے جرم میں بحرینی عالم دین گرفتار
حوزہ/ سعودی حکومت نے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ جمیل الباقری کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ مناسک حج ادا کر رہے تھے۔
-
حج کا فلسفہ اور پیغام
حوزہ/ حج بیت اللہ کے عظیم فریضہ اور شرف سے مشرف ہونے والے بندگان خدا کی خدمت میں "حج کا فلسفہ اور پیغام" کے عنوان سے ایک دینی و معنوی سوغات۔
-
اب تک 37 ہزار ایرانی حجاج مکہ مکرمہ پہنچ چکے ہیں
حوزہ/ بدھ کی شام تک اس سال حج کے لئے 37 ہزار ایرانی زائرین مکہ مکرمہ میں وارد ہو چکے ہیں۔
-
امور حج کے منتظمین اور کارگزاروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب؛
حج کا مقصد مسلمانوں کے دلوں کو آپس میں قریب کرنا اور کفر، ظلم، استکبار اور انسانی و غیر انسانی بتوں کے مقابل امت اسلامیہ کا اتحاد ہے
حوزہ/ ادارہ حج کے عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی: حج نت ایک مقصد ہے، وہ مقصد کیا ہے؟ اسلامی امت کے درمیان اتحاد۔
-
دہلی؛ شیعہ جامع مسجد میں تربیتی حج کیمپ کا انعقاد / حج کی ادائیگی میں علماء و ماہرین کی تربیت روح حج کی مانند
حوزہ/ مولانا محسن تقوی، امام جمعہ دہلی: حج بیت اللہ کی ادائیگی کے بعد ایک نئی زندگی کا آغاز ہے جس میں آپ کو عبادت و بندگی کی بنیادیں انتہائی مضبوط کرنی ہیں آپ کے کردار و اعمال میں ایسی تبدیلی پیدا ہو جو برے کاموں سے اجتناب اور نیک کاموں کی طرف توجہ کا سبب بنے۔
-
مولانا ابن حسن املوی واعظ:
مرکزی حج کمیٹی آف انڈیا نے پرزور مخالفت کے بعد بدلا اپنا فیصلہ
حوزہ/ حج کمیٹی آف انڈیا نے سابق میں جاری سرکلر میں ترمیم کرتے ہوئے عازمین حج کی باقی رقم کے علاوہ جحفہ کٹوتی کٹیگری کا انتخاب کرنے والے عازمین حج سے 115سعودی ریال یعنی 2611روپئے جمع کرنے کو کہا ہے۔
-
مجمع علماء و واعظین پوروانچل:
آل انڈیا مرکزی حج کمیٹی کا فیصلہ سرا سر غلط، غیر منطقی اور ناجائز
حوزہ/ آل انڈیا مرکزی حج کمیٹی نے ایک سرکلر جاری کیا ہے جس میں شیعہ عازمین حج سے24,904 روپئے’’ جحفہ‘‘ کے نام پر مزید رقم جمع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جو سراسر غلط ،غیر منطقی اور ناجائز ہے کیو نکہ جب عازمین حج کو مدینہ لے جایا جا رہا ہے تو پھر’’ جحفہ‘‘ جانے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔