حوزہ علمیہ نجف اشرف کے استاد (7)
-
جہاننیشنل ویلفیئر پارٹی آف افغانستان کے سکریٹری جنرل کا حجت الاسلام مہدوی کے انتقال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ نیشنل ویلفیئر پارٹی آف افغانستان کے سکریٹری جنرل، محمد حسن جعفری نے ایک پیغام میں حجت الاسلام و المسلمین مہدوی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
-
پاکستانوفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کا حوزہ علمیہ نجف اشرف کے استاد آیت اللہ مہدوی کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم آیت اللہ مہدوی حوزہ علمیہ نجف اشرف کے با اخلاق اور برجستہ اساتید میں سے تھے اور علمی میدان میں گراں قدر خدمات انجام…
-
إنا لله و إنا إليه راجعون
جہانحوزہ علمیہ نجف کے معروف استاد آيۃ اللہ شيخ محمد جواد مہدوى اس دارفانی سے کوچ کر گئے
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ نجف اشرف رئیس دفتر مکتب مرجع کبیر شیخ محمد اسحاق الفیاض دام ظلہ و خادم اہلبیت علیہم السلام شیخ محمد جواد مہدوی رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے۔
-
جہاناسلام کی غیر معمولی مقبولیت سے گھبراکر دشمن طاقتیں مذموم ھتکنڈوں کا استعمال کر رہی ہیں،حجت الاسلام مولانا سید عبداللہ عابدی
حوزہ/ ہم بھی اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ اظہار خیال کی آزادی جمہوری نظام میں سب کا مسلمہ حق ہے لیکن اس کے حدود بھی واضح اور روشن ہیں کہ اس حق کے نام پر کوئی، کسی عام انسان کی توہین کرنے کا…
-
جہانآیت اللہ مدرسی کا قوم اور حکومتی اداروں کے مابین اتحاد کی فضا قائم کرنے کا مطالبہ
حوزہ / عراقی ممتاز عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے عراقی امور میں اصلاح کے لئے تین تجاویز پیش کرتے ہوئے قوم اور حکومتی اداروں کے مابین اتحاد کی فضا قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
جہانآیت اللہ العظمی اسحاق فیاض کا امیر کویت کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی شیخ محمد اسحاق فیاض نے ایک بیان میں امیر کویت شیخ صباح احمد جابر الصباح کے انتقال پُر ملال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔