خلاف ورزی
-
امام جمعہ نجف اشرف کا عراقی حکومت سے صہیونی خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن کا مطالبہ
حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے اسرائیلی طیاروں کی عراقی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور ایران پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے عراقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ قصوروار فریق کو سزا دے۔
-
شہید اسماعیل ھنیہ کا قتل ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے: اسلامی تعاون تنظیم
حوزہ/ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے تہران میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو اس جرم کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
-
امریکہ کے جھوٹے انسانی حقوق کے سلسلے میں رہبر معظم کے 10 اہم جملے
حوزہ/ اسلامی اقدار کا اس سے زیادہ تلخ اور بڑا مذاق کیا ہوگا کہ امریکہ بھی انسانی حقوق کی پاسبانی کا دعویٰ کرے!
-
غزہ کی حمایت میں دنیا بھر میں گزشتہ بارہ ہفتوں سے مسلسل مظاہرے جاری
حوزہ/ غزہ پر اسرائیل کے حملے گزشتہ تین ماہ سے جاری ہیں، غزہ پر صیہونی حملے کے ساتھ ہی گزشتہ 12 ہفتوں سے فلسطینیوں کے حق میں دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
بیلجیئم میں اسکولوں میں جنسی تعلیم کے قانون کے خلاف مسلم تنظیموں کی مہم کا آغاز
حوزہ/ بیلجیئم میں مسلم تنظیموں نے کہا ہے کہ وہ اسکولوں میں جنسی تعلیم سے متعلق قانون کے خلاف لڑائی شروع کرنے جا رہے ہیں، یہ قانون ملک کی پارلیمنٹ نے منظور کیا ہے جو نئے سال سے نافذ ہونے جا رہا ہے۔
-
سلیمانیہ ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، عراقی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے، شیخ قیس الخز علی
حوزه/ اہل حق الائنس عراق کے سربراہ شیخ قیس الخز علی نے عراق کے صوبۂ سلیمانیہ کے ایئرپورٹ پر ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس حملے کو عراق کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب معظم کا انسان دوستی اور امن کا پیغام دنیا کے تمام انسانوں تک پہنچے گا: امین انصاری
حوزہ/ ایران کی یوتھ آرگنائزیشن فار ہیومن رائٹس کے سیکریٹری نے کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی یہ انسان دوستی اور امن کا پیغام دنیا کے تمام انسانوں تک پہنچے گا اور اس دوران امریکہ کا غیر انسانی کردار بھی سب پر عیاں ہوگا۔
-
انسانی حقوق کے حوالے سے امریکی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے: حجۃ الاسلام مہدوی پور
حوزہ/ ہندوستان میں رہبر معظم کے نمائندے نے تاکید کی کہ آج اس چیز کی ضرورت ہے کہ دنیا کے سامنے انسانی حقوق کے سلسلے میں امریکی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا جائے۔
-
ٹرمپ نے میری اور میرے گھر والوں کی زندگی خطرے میں ڈال دی: مائیک پینس
حوزہ/ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور حکومت میں امریکہ کے نائب صدر ’’مائیک پینس‘‘ نے ایک انٹرویو میں امریکہ کے سابق صدر کے خلاف سخت موقف اختیار کیا۔
-
سلامتی کونسل میں ایران مخالف اجلاس پر چین اور روس نے کی امریکہ کی مذمت
حوزہ/ چین اور روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غیر رسمی ایران مخالف اجلاس منعقد کرنے پر امریکہ اور البانیہ کی مذمت کی ہے۔
-
ایران نے سلامتی کونسل میں ایک بار پھر شام کا مسئلہ اٹھایا، سلامتی کونسل کی خاموشی کو نشانہ بنایا
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران نے شام کے خلاف اسرائیل کی جانب سے حملوں پر سلامتی کونسل کی خاموشی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
انسانی حقوق کو پامال کرنے والے ہی اسی کے علمبردار بنے ہوئے ہیں: اسلامی جمہوریہ ایران
حوزہ/ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ درحقیقت انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانےوالے ہی انسانی حقوق کے علمبردار بنے ہوئے ہیں۔
-
امت واحدہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کا اہم اجلاس +تصاویر
حوزہ/ اجلاس میں برطانیہ اسرائیل اور یاسر الحبیب کے اشتراک کے سے بننے والی فلم کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ایک بھیانک سازش قرار دیا گیا اور اتفاق کیاگیا کہ یہ فلم مسلمانوں کو لڑانے اور فرقہ واریت کے فروغ دینےکیلئے بنائی گئی ہے جس کا شیعہ اور سنی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت:
فرانسیسی صدر میکرون کا بیان مذہبی احترام کے بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی، علامہ نیاز نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ عالمی امن کیلئے مذہب کا احترام ایک بنیادی شرط ہے جس کی مغرب کی طرف سے مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے، ہماری مسیحی مذہبی رہنماوں سے اپیل ہے کہ وہ مغربی ممالک کے حکمرانوں اور عوام کو سمجھائیں کہ سرور کائنات خاتم الانبیا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت عیسیٰ اور حضرت موسیٰ سمیت تمام انبیاعلیہم السلام سے افضل ہیں۔