روایات
-
کتاب ’’غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں ‘‘ زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر
حوزہ/ آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
-
فضیلت مسجد
حوزہ/اسلام میں مسجد کی بڑی اہمیت اور عظمت ہے، اس لئے کہ یہ اللہ پاک کی بندگی، اس کے ذکر اور قرآن پاک کی تلاوت کا مقام ہے، جس جگہ اللہ تعالی کو یاد کیا جائے، بندگی کے سجدے ادا کئے جائیں اور اللہ تعالی کو پکارا جائے، اس جگہ سے بڑھ کر اور کون سی جگہ ہوسکتی ہے! جس طرح انسانوں کا نصیب ہوتا ہے اسی طرح زمین کے ٹکڑوں کا بھی نصیب ہوتا ہے، ہر زمین کے ٹکڑے کا مقدر اللہ کا گھر بننا نہیں ہے، اللہ پاک زمین کے جس حصے کو چاہتا ہے اپنا گھر بنانے کیلئے چن لیتا ہے اور وہ زمین کا ٹکڑا عزت، شرف اور عظمت حاصل کرلیتاہے۔
-
ایرانی سنی عالمِ دین؛
کتب اہل سنت میں، حضرت امام مہدی (عج) کے ظہور کی خوشخبری موجود ہے
حوزہ/ ایرانی معروف سنی عالمِ دین مولوی محمد روحانی نے کہا کہ اہل سنت کی متعدد کتب میں حضرت مہدی (عج) کا نام، موعود کی صفت کے ساتھ آیا ہے اور آنحضرت کے ظہور کی خوشخبری دی گئی ہے۔
-
غیبت اور اس کا انجام
حوزه/ جب ہم اپنے معاشرے پر نظر ڈالتے ہیں تو ہمیں کئی قسم کی برائیاں نظر آتی ہیں، برائی چاہے چھوٹی ہو یا بڑی وہ اپنے زہر ناک اثرات سے پورے معاشرے کو متاثر، تباہ و برباد کردیتی ہے۔ان برائیوں میں سے غیبت ہمارے معاشرہ میں پائی جانے والی برائیوں میں سے ایک انتہائی خطرناک برائی ہے، جب ہم اسے تصور میں لاتے ہیں تو خود سے ہی دل و دماغ کے اندر کراہت محسوس ہوتی ہے اور ہماری طبیعت متلانے لگتی ہے۔
-
امام جمعہ شہر شیراز ایران کی حوزه نیوز سے گفتگو؛
سید الشہداء (ع) کی زیارت کی فضیلت اور اجر و ثواب کیا ہے؟
حوزہ/ فسا شہر ایران کے امام جمعہ نے سید الشہداء (ع) کی قبر مبارک کی زیارت کی فضیلت بیان کرتے ہوئے کہا کہ اہل بیت (ع) کی روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ مستحب اعمال میں اجر و ثواب، فضیلت، دنیا و آخرت کے آثار کی رو سے، کوئی بھی عمل سید الشہداء (ع) کی زیارت جیسا نہیں ہے۔
-
بمناسبت روز حجاب و عفاف:
قرآن و احادیث کی رو سے عفت و پاکدامنی کی اہمیت
حوزه/ اسلامی نقطۂ نگاہ سے اخلاقی پسندیدہ صفات میں سے ایک صفت، عفت و پاکدامنی ہے۔ عفت انسان کے جنسی میلانات کو تعادل بخشتی اور اسے جنسی برائیوں سے محفوظ رکھتی ہے۔
-
مباہلہ پر ایک نگاہ
حوزه/ واقعۂ مباہلہ 24 ذی الحجہ سنہ 9 ہجری کو رونما ہوا۔ شیعہ عقائد کی رو سے نجران کے عیسائیوں اور رسول خداؐ کے درمیان پیش آنے والا واقعۂ مباہلہ نہ صرف نبی اکرمؐ کی رسالت کی حقانیت کو ثابت کرتا ہے بلکہ آپؐ کے ساتھ آنے والے افراد کی خاص فضیلت پر بھی دلالت کرتا ہے، کیونکہ آپؐ نے تمام اصحاب اور اعزاء و اقارب کے درمیان اپنے قریب ترین افراد یعنی اپنی بیٹی، فاطمۂ زہراءؑ، اپنے داماد امام علیؑ، اپنے نواسے حسنؑ اور حسینؑ کو ساتھ لے کر آئے ہیں اور یہ امر آپؐ کی صداقت اور سچائی کی علامت قرار پایا۔
-
ذی الحجہ، آل محمد (ع) کا مہینہ ہے، حجۃ الاسلام شیخ یوسف عابدی
حوزہ/ حجۃالاسلام شیخ یوسف عابدی نے کہا کہ ذی الحجہ کے مہینے کے لئے بہت بڑی عظمت اور فضیلتیں وارد ہوئی ہیں۔ یہ وہ عظیم مہینہ ہے کہ جس میں پروردگار عالم نے آل محمد(ع) کی شان میں قرآن کی عظیم آیتیں نازل فرمائی۔
-
عقلمندی اور دینداری کو ایک دوسرے سے جدا نہ سمجھا جائے، مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ معصومین (ع) کی روایات میں عقلمند کے لیے اوصاف و خصائص بیان کیے گئے ہیں اور بعض اعمال کو اس کے لائق قرار دیا گیا ہے۔
-
شجرکاری کی اہمیت فریقین کی روایات کی روشنی میں
حوزہ/ انسانی جسم میں جس طرح پھیپھڑے اہمیت کا حامل ہیں اسی طرح زمین پر درختوں کی اہمیت ہے
-
امام مھدی (عج) کا ظہور پرنور، روایات کے تناظر میں
حوزہ/ اسلامی روایات و احادیث نے ظھور کے وقوع پذیر ہونے کا کوئی وقت تو معین نہیں کیا ہے چونکہ امام کی غیبت کی طرح وہ بھی اسرار الہی میں سے ہے ، لیکن اس کے وقوع کو یقینی و حتمی قرار دیا ہے۔ لہذا ہمیں اس کا ہر وقت انتظار کرنا چاہیئے اور اس کے حوالہ سے ہمارے جو فرائض ہیں انہیں ضرور انجام دینا چاہیئے۔