روشن مستقبل (6)
-
حجت الاسلام والمسلمین قاسم زادہ:
ایرانمهدویت یعنی ایک "روشن مستقبل" انتظار میں ہے / انتظار ہرگز ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنے کا نام نہیں
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین قاسم زادہ نے کہا: ایسی دنیا میں جس کی سانسیں جنگوں کے دھوئیں سے بھری ہوئی ہیں اور جس کے دل انسانی مصیبتوں سے زخمی ہیں، ناامیدی عصر حاضر کی مہلک بیماری ہے لیکن اس…
-
ڈاکٹر مہدی رضائی:
ایراننوجوان طلاب کی مصنوعی ذہانت (AI) میں کاوشیں روشن مستقبل کی نوید ہیں
حوزہ / ڈاکٹر مهدی رضائی نے کہا: مصنوعی ذہانت (AI) ایک سنہری موقع ہے لیکن اگر جامعات، حوزات علمیہ اور علمی مراکز اس موقع سے دانائی سے فائدہ نہ اٹھائیں تو یہی موقع ایک ملک کے لیے خطرے میں تبدیل…
-
علی گڑھ میں عصر حاضر میں تعلیم و ملازمت پر خصوصی لیکچر کا انعقاد؛
ہندوستانروشن مستقبل کے خواب دیکھنے والے کامیابی کی راہوں سے ناواقف: سید مسعود حسین
حوزہ/ الْعُصْفُور سینٹر آف لرننگ میں بصیرت افروز پریزنٹیشن، نوجوانوں کو مواقع اور زمینی حقائق سے روشناس کرایا گیا۔
-
آیت اللہ دری نجف آبادی:
ایراننظام جمہوریہ اسلامی، ملت کے روشن مستقبل کی تعمیر اور اسلامی اور قومی اقدار پر استوار ہے
حوزہ / آیت اللہ دری نجف آبادی نے ۱۲ فروردین (Iranian Islamic Republic Day) یوم جمہوریہ اسلامی ایران کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری:
ایرانمایوسی کو امید میں بدل کر معاشرے کو روشن مستقبل کی طرف رہنمائی کریں
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے کہا: شیعہ تاریخ کے تمام مشکلات اور چیلنجز کے باوجود میدان میں مضبوطی کے ساتھ موجود رہا ہے۔ طلباء کو بھی چاہیے کہ مایوسی کو امید میں بدل کر معاشرے…