شرم الشیخ اجلاس (7)
-
جہانعرب ذرائعِ ابلاغ: غزہ پر اسرائیل کا حملہ؛ صرف جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں، بلکہ کھلم کھلا اعلان جنگ ہے
حوزہ/غاصب اسرائیل کے فضائی حملے اب صرف جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں رہے، بلکہ غزہ کے خلاف باضابطہ اعلانِ جنگ ہیں، کیونکہ ان حملوں میں رہائشی علاقے اور پناہ گزین کیمپس کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
ہندوستانشرم الشیخ شرم آور معاہدے کو 14 دن ہو گئے، لیکن آج تک کسی ایک بھی شرط پر عمل نہ ہوا، مولانا سید روح ظفر رضوی
حوزہ/ مولانا سید روح ظفر رضوی نے خوجہ شیعہ اثناء عشری جامع مسجد پالا گلی ممبئی ہندوستان میں نمازِ جمعہ کے خطبوں میں مسلم ممالک کے سربراہوں کی خیانتوں اور شرم الشیخ کے معاہدے کو شرم آور معاہدہ…
-
مقالات و مضامینغزہ؛ حقوق کی بازیابی کے بغیر پائیدار امن کا تصور!
حوزہ/امریکی صدر کی سرپرستی میں ان کے داماد جارڈ کشنز اور سفیر سٹیو وٹکواف کے ذریعے تیار شدہ امن معاہدے کو 9 اکتوبر 2025 کو فریقین کے اتفاق رائے کے بعد نافذ کر دیا گیا؛ یہ معاہدہ غزہ میں وقتی…
-
مقالات و مضامینشرم الشیخ امن کانفرنس یا تماشا!
حوزہ/امریکی صدر نے پرانے عزائم کو نئے انداز میں مشرق وسطیٰ میں مسلط کرنے کی ایک اور ناکام کوشش کی۔ یہاں تک کہ انسانی ہمدردی کی گفتگو بھی مکمل طور پر غائب تھی۔ کسی نے غزہ کی ماؤں، کیمپوں کے بچوں…
-
آیت اللہ اراکی کا حوزات علمیہ میں تبلیغی امور کے صوبائی سربراہان سے خطاب؛ دشمنوں کا سب سے کامیاب ہتھیار نفسیاتی جنگ ہے / تبلیغ کے میدان میں ہمارا اہم فریضہ اسی نفسیاتی جنگ کا مقابلہ کرنا ہے
ایرانشرم الشیخ اجلاس بعض ممالک کے سربراہان کی ٹرمپ کے سامنے تحقیر کا واضح منظر تھا
حوزہ / آیت اللہ اراکی نے تحقیقی امور کے سربراہان کے تیرہویں اجلاس میں خطاب کے دوران کہا: شرم الشیخ اجلاس بعض ممالک کے سربراہان کی ٹرمپ کے سامنے تحقیر کا واضح منظر تھا۔ اس نے اسلامی ممالک کے رہنماؤں…
-
مقالات و مضامیناور جب شرم الشیخ میں شرم مر گئی!
حوزہ/ شرم الشیخ میں اکھٹا ہونے والے بے ضمیروں سے آج نہ جانے کتنے غزہ کے معصوم بچوں کی روحیں کہہ رہی ہوں گی بے شرمو! تمہارے سامنے موجیں مارتا یہ بحرِ احمر نہیں؛ یہ اُمت مسلمہ کے خون کا سمندر ہے۔
-
مقالات و مضامینشرم الشیخ اجلاس؛ 70 ہزار فلسطینیوں کے خون سے سودے بازی یا امن معاہدے پر دستخط؟ تبصرہ
حوزہ/شرم الشیخ اجلاس میں ٹرمپ نے تیسری بڑی جنگ سے بچاؤ کا دعویٰ تو کیا، لیکن غاصب اسرائیل کی وعدہ خلافیوں کا کوئی ذکر نہیں کیا اور علاقائی رہنماؤں نے معاہدے پر دستخط کر دئیے۔