شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس (5)
-
ہندوستانممبئی میں شہدائے مقاومت کی یاد میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد/خانہ فرہنگ ایران کے سربراہ کی شرکت
حوزہ/ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہدائے مقاومت کی پہلی برسی کی مناسبت سے، خانہ فرہنگ جمہوریہ اسلامی ایران ممبئی کے سربراہ ڈاکٹر محسن آشوری کی موجودگی میں ممبئی ہندوستان میں عظیم الشان تقریب…
-
ہندوستانشہید سلیمانی کی یاد قومی سطح پر منائیں؛ یاد شہداء کے عنوان سے منعقدہ قومی سیمنار میں ڈاکٹر محمد علی ربانی و دیگر کا اظہار خیال
حوزہ/ جوانان سرسی سادات کی جانب سے امام بارگاہ شرقی میں یاد شہداء کے عنوان سے منعقدہ قومی سیمنار میں ڈاکٹر محمد علی ربانی ودیگر مقررین کا اظہار خیال، جنرل شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس…
-
شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر خراج عقیدت:
ایرانشہید سلیمانی مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا سب سے پہلا اور اہم مسئلہ سمجھتے تھے، صدر جامعہ روحانیت سندھ مقیم قم
حوزہ/حجۃ الاسلام مولانا فدا حسين یزدانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ظالم استعمار نے شہید قاسم سلیمانی کو شہید کرکے یہ ثابت کردیا کہ مشرق وسطیٰ میں ان کے شوم منصوبوں کو ناکام بنانے میں اہم کردار…
-
شہداۓ راہ مقاومت کی پہلی برسی:
ایرانشہید سردار قاسم سلیمانی جہاد فی سبیل اللہ میں ہمیشہ پیش قدم رہے، حجت الاسلام مرتضی حسینی
حوزہ/ قزوین میں اسلامی آزاد یونیورسٹی کے بورڈ آف ٹرسٹی کے ممبر نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سردار سلیمانی کبھی بھی اپنی ذمہ داریوں سے غافل نہیں رہے ،جہاد فی سبیل اللہ میں پرواہ کیے بغیر…
-
ایرانشہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس نے جہاد کے تمام پہلوؤں پر عمل کیا، آیت اللہ حسینی بوشہری
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے لفظ جہاد کی تشریح کرتے ہوئے کہا: جہاد کے تین پہلو ہیں: جہاد دفاعی، جہاد بالنفس اور ثقافتی جہاد۔ شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس نے جہاد…