حوزہ/ لبنانی اعلیٰ اسلامی شیعہ کونسل کے نائب سربراہ نے کہا: لبنانی (حاکم) قوت کا اپنے مذاکرات کاروں کے ذریعے واشنگٹن بیانیہ سے اتفاق کرنا اور اس کی تفصیلات کو قبول کرنا ہمارے لیے حیران کن ہے۔
حوزہ/ شیخ علی الخطیب نے لبنانی ذمہ داروں کو مخاطب ہو کر کہا: امریکہ سے کوئی توقع نہ رکھیں کیونکہ وہ صیہونیوں کو بچانے کے لیے براہ راست مذاکرات کے ذریعے اندرونی فتنہ کھڑا کرنے کا ناپاک ارادہ رکھتا…