صوبہ پنجاب (7)
-
پاکستانشیعہ علماء کونسل پاکستان اور ذیلی اداروں کے تحت سیلاب زدگان کے لیے بارہواں فری میڈیکل کیمپ کا تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ میں انعقاد
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان اور ذیلی اداروں کے تحت سیلاب زدگان کی داد رسی کے لیے بارہواں فری میڈیکل کیمپ، بیٹ چنہ سیت پور، تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ میں لگایا گیا۔
-
پاکستانشیعہ علماء کونسل پاکستان اور ذیلی اداروں کے تحت تحصیل بلوچاں و ضلع مظفر گڑھ میں نواں میڈیکل کیمپ کا انعقاد
حوزہ/سیلاب سے متاثرہ افراد کی داد رسی کے لیے شیعہ علماء کونسل پاکستان اور ذیلی اداروں کے تحت نواں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد بمقام چک نمبر 5/4L عیسائیاں والا نزد مقصود پور بلوچاں تحصیل و ضلع مظفرگڑھ…
-
پاکستانشیعہ علماء کونسل اور ذیلی اداروں کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے لیے آٹھویں میڈیکل کیمپ کا ضلع جھنگ میں انعقاد
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان اور کونسل کے ذیلی اداروں کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے لیے آٹھواں میڈیکل کیمپ ڈب کلاں تحصیل شور کوٹ ضلع جھنگ میں لگایا گیا؛ جہاں مریضوں کو مفت میں طبی خدمات فراہم…
-
پاکستانسیلاب زدگان کی داد رسی کے لیے ضلع ملتان میں ساتواں میڈیکل کیمپ کا قیام
حوزہ/صوبۂ پنجاب پاکستان میں سیلاب زدگان کی داد رسی کے لیے شیعہ علماء کونسل اور ذیلی اداروں کے تحت بستی اوباڑا جنوبی تحصیل جلالپور پیر والہ ضلع ملتان میں ساتواں میڈیکل کیمپ کا قیام عمل میں لایا…