طلباء و طالبات
-
علم حاصل کرنا فرض بھی ہے اور عبادت بھی: مولانا ابن حسن املوی واعظ
حوزہ/ مارویلس پبلک اسکول مبارکپور میں توحید المسلمین ٹرسٹ لکھنؤ کے ما تحت چیمپس ۲۰۲۴ء امتحان میں کامیاب طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کی غرض سے تقریب اعزاز کا انعقاد.
-
آشتیان میں جشن صادقین علیہم السّلام کا اہتمام
حوزہ/ جامعہ المصطفی شعبۂ آشتیان میں اُردو زبان طلباء کی جانب سے جشن صادقین علیہم السّلام کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل منعقد ہوئی۔
-
قوم کے ہونہار طلباء و طالبات کو سرکاری ملازمت کی جانب راغب کریں، سید مسعود حسین
حوزه/ گزشتہ روز صاحب العصر منزل، سول لائنز، علی گڑھ ہندوستان میں سابق پروفیسر (ڈاکٹر) علی امیر، کمیونٹی میڈیسن، جواہر لال نہرو میڈیکل کالج، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صدارت میں قوم کے ہونہار باصلاحیت طلباء و طالبات کے مستقبل کو روشن و وقت سے سرکاری ملازمت حاصل کروانے کی غرض سے ایک اجلاس کا انعقاد ہوا۔
-
علی گڑھ میں طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا
حوزہ/ حسینی مسجد، زُہرا باغ، علی گڑھ میں امتیازی نمبرات سے کامیابی حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو عالیجناب مولانا سید زاہد حسین صاحب قبلہ کے ہاتھوں انعامات سے نوازا گیا۔
-
دینی مدارس کے طلباء اور طالبات کی شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات +تصاویر
حوزه/ حوزہ علمیہ ایران، نجف اور لبنان سے فارغ التحصیل ہوئے طلباء اور علمائے کرام کے ایک وفد نے نائیجیریا میں تحریک اسلامی کے سربراہ، شیخ ابراهیم زکزکی سے، اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔
-
مدارس پر مسلط موروثی عذاب کا خاتمہ ہی طلباء و طالبات کے روشن مستقبل کی نوید ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ یہ کہنا شاید حق بجانب ہو کہ مدارس پر مالکانہ تصرف کا حق رکھنے والے افراد کے آپسی اختلاف ،باہمی جھگڑوں اور ایک دوسرے پر غلبہ حاصل کرنے کی جنگ سے مدارس کو بہت نقصان پہنچا اور ہمارے مدارس علمیہ آج مختلف مشکلات اور زوال و انحطاط کا شکار ہیں۔
-
نمائندگی جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کا سال 2022 کیلئے داخلہ کا اعلان
حوزہ/ جامعہ المصطفٰی اسلام آباد کے اعلامیہ کے مطابق، شرائط کے حامل طلباء و طالبات کے لئے انٹری ٹیسٹ اور انٹرویو کے ذریعے فقہ و معارف اسلامی (گرایش کلام اسلامی)،فقہ خانوادہ، تفسیر و علوم قرآن اور اصول و فقہ اسلامی میں ایم فل میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
-
ترکی کے طلباء وطالبات کے گروپ کا رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی کا دورہ
حوزہ/ ترکی کی مختلف یونیورسٹیوں کے متعدد طلباء اور طالبات کے ایک گروپ نے اپنے دورہ اسلامی جمہوریہ ایران اور مشہد مقدس میں رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی کا بھی وزٹ کیا۔
-
ایرانی دینی مدارس کے ادارۂ تہذیب و تمدن کے نائب سربراہ کا دورۂ سمنان:
طلبہ و طالبات امام زمان (عج) کے سپاہی، حجۃ الاسلام محمد عالم زادہ نوری
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے ادارۂ تہذیب و تمدن کے نائب سربراہ نے سمنان میں خواہران طالبات کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو امام عصر (عج) کا سرباز بننا چاہتا ہے وہ گناہ سے دوری اختیار کرے اور دعا مانگے،لیکن یہ کافی نہیں ہے بلکہ امام کے سرباز کو یہ جاننا ضروری ہے کہ اس کا امام اس سے کیا توقع رکھتا ہے اور دین،توحید،عدالت اور دینی اقدار کو ان کے متعلقہ مقام پر نافذ کرنا چاہئے۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں یونیورسٹیز کے 200 طلباء و طالبات کے اعزاز میں گریجویشن تقریب
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ تعلقات عامہ سے وابستہ یونیورسٹی اینڈ اسکول ریلیشنز ڈویژن کی جانب سے نجف گورنریٹ کی بغداد ٹیکنیکل یونیورسٹی اور کوفہ یونیورسٹی کے 200 طلباء کے اعزاز میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں گریجویشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
گلگت بلتستان کے طلباء و طالبات کیلئے مختص سیٹوں میں اچانک کمی سے عوام میں مایوسی اور تشویش کی لہر، انجمن امامیہ سکردو
حوزہ/ گلگت بلتستان کے ہونہار طلبہ و طالبات کو نومنیشن لیٹر دیئے جانے کے بعد ان کیلئے مختص سیٹوں میں کمی سے نہ صرف ان طلباء کی حوصلہ شکنی ہوئی ہے بلکہ پورے علاقے کے عوام میں مایوسی اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔