طلبہ
-
حجۃ الاسلام الشیخ علی النجفی کا حوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں استقبال،علمی خدمات کو سراہا؛
طلبہ قرآن مجید کی زبان عربی پر عبور حاصل کریں، فرزند حافظ بشیر نجفی
حوزہ/ آیت اللہ حافظ بشیر نجفی صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ پورے برصغیر کاقابل فخر سرمایہ ہیں، مہتمم اعلیٰ کا استقبالیہ تقریب سے خطاب
-
نائیجیریا میں شیخ زکزاکی کی حمایت میں طلبہ کا مارچ+تصاویر
حوزہ/ نائیجیریا کی ریاست ’کادونا ‘میں طلباء کے ایک گروپ نے اس ملک کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کے خلاف نائجیریا کی حکومت کی جانب سے کی جانے والی ناانصافیوں کے خلاف پرامن مارچ کیا۔
-
طلبہ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، امریکہ کے حتمی زوال کی کلیدی علامتوں کی نشاندہی
حوزہ/امریکی اور امریکا کی طرف جھکاؤ رکھنے والے اس اہم دن اور اس کے اتحاد آفریں اجتماعات سے سخت برہم ہوتے ہیں کیونکہ یہ دن، امریکا کی مکاریوں اور شیطنت کے سامنے آنے کا بھی دن ہے اور اس کی کمزوری اور مغلوب ہونے کے امکانات کے برملا ہونے کا بھی دن ہے۔
-
طلبہ کے لئے رہبر معظم کی کلیدی سفارش: ہرگز مایوس نہ ہوئیے بلکہ امید کا سرچشمہ بنئے!
حوزہ/ آپ طلبہ سے میری سفارش بے عملی اور مایوسی سے پرہیز کی ہے۔ ہوشیار رہیے۔ یعنی اپنا خیال رکھیے، اپنے دل کا خیال رکھیے، ہوشیار رہیے کہ بے عملی کا شکار نہ بن جائيے، نا امیدی میں مبتلا نہ ہو جائیے۔
-
قم؛ امیر المومنین انڑنیشل اسکول کے طلبہ و طالبات کا جنرل قاسم سلیمانی اور شہدائے استقامت کو خراج عقیدت
حوزہ/ ایام فاطمیہ اور شہید قاسم سیلمانی اور ابو مہدی المھندس کی دوسری برسی کے حوالے سے قم المقدسہ میں امیر المومنین انڑنیشل اسکول کے طلبہ اور طالبات نے خصوصی مجلس کا انعقاد کیا۔ جسمیں اسکول کے طلبہ اور طالبات نے خطاب کرتے ہوئے جنرل قاسم سلیمانی اور شہدائے استقامت کو خراج عقیدت پیش کیا ۔
-
ثقلین علی جعفری اصغریہ اسٹوڈنٹس پاکستان کے نئے مرکزی صدر منتخب
حوزہ/ علامہ رضا محمد سعیدی نے سال 22-2021ء کیلئے اکثریت رائے سے منتخب ہونے والے اصغریہ اسٹوڈنٹس کے نئے مرکزی صدر ثقلین علی جعفری کے نام کا اعلان کیا۔
-
لاہور میں جامعۃ الواعظین کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد
حوزہ/ علامہ محمد حسین اکبر نے کہا کہ دینی مدارس مثالی این جی اوز ہیں، جو طلبہ کو مفت تعلیم کیساتھ ساتھ رہائش سمیت دیگر سہولتیں بھی دے رہے ہیں۔
-
نائیجیریا میں مدرسے سے 100 سے زائد طلبہ اغوا
حوزہ/ اسکول کے عملے کے ایک رکن نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر اے ایف پی کو بتایا کہ حملہ آور 100 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے لے گئے تھے۔
-
آئی ایس او پشاور ڈویژن کے زیراہتمام مختلف اضلاع میں پری بورڈ امتحانات کا انعقاد
حوزہ/ پری بورڈ امتحان کا انعقاد کچہ پکہ کوہاٹ، اسلامیہ پبلک ہائی سکول کریز اورکزئی اور پاراچنار دی سٹی نالج سکول اینڈ کالج میں کیا گیا۔ امتحانات میں نویں اور دسویں جماعت کے 500 سے زائد طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔
-
آئی ایس او کے وفد کی وائس چانسلر جامعہ کراچی سے ملاقات
حوزہ/ ملاقات کے دوران فیس میں اضافہ، ایڈمیشن کے مسائل اور آن لائن کلاسز کے حوالے سے طلبہ و طالبات میں پائی جانے والی تشویش سے شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمود عراقی کو آگاہ کیا گیا۔