علماء و مبلغین (9)
-
آیت اللہ غروی:
ایرانسوشل میڈیا پر فعال علماء و مبلغین کو نئی نسل کی زبان میں مذہبی تصورات منتقل کرنے چاہئیں
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن نے 12 روزہ دفاع مقدس میں سوشل میڈیا کے فعال مبلغین کے لئے منعقدہ اعزازی اجلاس میں کہا: موجودہ دور میں مذہبی تبلیغ کے لیے فن اور میڈیا کی زبان درکار ہے…
-
تحریک منہاج القرآن کے بانی کا مانچسٹر میں علماء و مبلغین سے خطاب؛
جہانقتلِ ناحق، اللہ اور رسولؐ کے نزدیک ناقابلِ معافی جرم ہے: ڈاکٹر طاہرالقادری
حوزہ/ مانچسٹر میں علماء و مبلغین سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا کہ قتلِ ناحق خواہ کسی بھی انسان کا ہو، شریعت میں ناقابلِ معافی جرم ہے اور قاتل جنت کی خوشبو بھی نہیں سونگھ سکے…
-
استاد حوزہ علمیہ:
ایرانعلماء و مبلغین فضائل امیرالمؤمنین (ع) کے بیان پر خصوصی توجہ دیں
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین خرمی آرانی نے کہا: علما اور اساتید حوزہ کو منابر اور مجالس میں حضرت علی علیہ السلام کے فضائل کے بیان پر خصوصی توجہ دینی چاہیے۔
-
پاکستانعلماء و مبلغین معاشرے کی رہنمائی میں صفِ اول کا کردار ادا کریں؛ مولانا مہر لیاقت علی سیال قمی
حوزہ/ مولانا مہر لیاقت علی سیال قمی نے ورکشاپ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علماء و مبلغین کی عظمت بہت بلند ہے، کیونکہ وہ انبیاء و ائمہ اطہار کے وارث ہیں۔ ان پر لازم ہے کہ وہ ہر میدان میں صفِ اول…
-
جہانآیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمائندے کی برطانیہ و یورپ کے علماء و مبلغین سے ملاقات، دینی و اخلاقی رہنمائی پر زور
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین سید مرتضیٰ کشمیری نے برطانیہ اور یورپ کے علماء اور مبلغین سے ملاقات کی ، ان کے ساتھ تمام اسلامی دنیا کو قربِ رمضان المبارک…