حوزہ/ غزہ کے اسپتالوں کے ذرائع کے مطابق آج صبح سے اسرائیلی فوج کی گولی باری سے 27 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جن میں امداد کے متلاشی 11 افراد اور غزہ شہر کے 16 افراد شامل ہیں۔
حوزہ/ یورپی کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں تقریباً 6 لاکھ فلسطینی، صہیونی حکومت کی جانب سے انسانی امداد کی راہ میں رکاوٹ کے باعث قحط کا شکار ہیں۔
حوزہ/ غزہ کی پٹی ایک بار پھر شدید انسانی بحران کی لپیٹ میں ہے جہاں جنگ، قحط اور مسلسل تشدد کی وجہ سے عام شہری، خاص طور پر بچے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی، آنروا،…
حوزہ / عالمی ادارۂ صحت (WHO) نے دنیا بھر کے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فوراً غزہ کے لیے کچھ کریں، کیونکہ اس وقت غزہ وہ جگہ بن چکی ہے جہاں اسرائیلی محاصرے اور جنگ کے باعث بچے ایک بے مثال رفتار…