۱۴ مهر ۱۴۰۳
|۱ ربیعالثانی ۱۴۴۶
|
Oct 5, 2024
فقہ
کل اخبار: 3
-
ہماری فقہ جدید مسائل کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے:آیت اللہ ابو القاسم علی دوست
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن نے کہا: لوگ یہ جو کہتے ہیں کہ ’ہماری فقہ میں یہ صلاحیت نہیں ہے کہ نامحدود جدید مسائل کا جواب دے‘ یہ وہ شبہہ ہے کہ جو ہزار سال زیادہ عرصہ سے لوگوں کے ذہن میں چلتا آرہا ہے۔
-
شرعی احکام سے متعلق شعبہ استفتاءات کا افتتاح
حوزہ/ باب مدینۃ العلم امیرالمومنین امام علی بن ابی طالب علیہ السلام کے یوم ولادت (13 رجب المرجب 1444 ہجری) کے پر مسرت موقع پر دفتر نمایندگی مرجع اعلیٰ دینی آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ الوارف آن لائن شعبہ استفتاءات کا آغاز کر رہا ہے۔
-
مجمع محققین ہند قم:
علمی نشست؛ ہندوستان میں فقہی موضوع شناسی کی ضرورت
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم میں "ہندوستان میں فقہی موضوع شناسی کی ضرورت" عنوان کے تحت مجمع محققین ہند کے فقہ و اصول کے گروہ کی جانب سے مجتمع امین میں ایک علمی نشست کا انعقاد ہوا جس میں حوزہ علمیہ کے طلاب و افاضل نے شرکت کی۔