فوجی
-
حزب اللہ کا اعلان: 100 سے زائد اسرائیلی فوجی ہلاک، سینکڑوں زخمی
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران اس نے 100 سے زائد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور سیکڑوں کو زخمی کیا ہے۔
-
اکتوبر میں صہیونی حکومت کے 64 فوجی ہلاک، 12 ہزار سے زائد زخمی اور معذور
حوزہ/ کم از کم 80 اسرائیلی، جن میں سے بیشتر فوجی تھے جو اس حکومت کے جنوب لبنان یا غزہ پر حملوں میں شامل تھے، اکتوبر کے مہینے میں حزب اللہ اور حماس کے ہاتھوں ہلاک ہوئے۔
-
شب گذشتہ صہیونی حملے میں ایرانی فوج کے دو اہلکار شہید
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایک اعلان جاری کرتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ صہیونی حملے کے نتیجے میں دو فوجی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان سمیت دنیا کے 40 ممالک کا اسرائیلی اقدامات کے خلاف مشترکہ بیان
حوزہ/ 40 مختلف ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں اقوام متحدہ کے امن فوجی دستوں (یونیفل) پر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں سیکیورٹی کی کمی کے باعث ٹرین اسٹیشن بند
حوزہ/ صہیونی حکومت نے شمالی اور مرکزی مقبوضہ علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کمی کے باعث متعدد ٹرین اسٹیشنز کو نا معلوم مدت تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
لبنان میں متعدد پیجرز پھٹنے سے اب تک حزب اللہ کے 12 فوجی شہید اور 2800 زخمی
حوزہ/ لبنان کے وزیر صحت فراس الابیض نے آج بروز بدھ تازہ ترین اعداد و شمار کا اعلان کرتے ہوئے کہا: گزشتہ روز لبنان میں پیجرز دھماکوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 12 تک پہنچ گئی ہے، جن میں سے دو بچے اور چار افراد صحت کے شعبے سے تعلق رکھتے ہیں۔
-
غزہ میں ایک اور بھیانک جرم؛ صہیونی فوجیوں نے قرآن مجید کی بے حرمتی کی
حوزہ/ غزہ کی پٹی میں مساجد کو تباہ کرنے کے بعد صہیونی فوج نے اس بار قرآن پاک کو نذر آتش کیا۔
-
غزہ جنگ سے واپسی کے بعد اسرائیلی فوجی کی خودکشی
حوزہ/ صہیونی میڈیا نے آج بروز شنبہ اطلاع دی ہے کہ ایک اور اسرائیلی فوجی نے غزہ جنگ سے واپسی کے بعد خودکشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
-
غزہ شہر کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
حوزہ/ غزہ شہر کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے گزشتہ شب کے حملوں میں 7 فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
صہیونی حکومت کی مشکلات میں مسلسل اضافہ، 70 ہزار سے زائد فوجی معذور
حوزہ/ صہیونی حکومت کے ٹی وی چینل 7 نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی فوج کے 70 ہزار ارکان معذور ہو گئے ہیں، اورغزہ پر اسرائیل کے 9 ماہ کے مسلسل حملوں کے بعد بھی کوئی نتیجہ نہیں نکلا ۔
-
فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں 15 صہیونی فوجی ہلاک
حوزہ/ حماس کی عسکری شاخ "کتائب القسام" نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے جنوبی غزہ میں 15 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
صوبۂ بلوچستان پاکستان میں فوج اور دہشت گرد آمنے سامنے
حوزہ/ پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ہرنائی نامی ضلع میں فوج اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
مغربی مداخلت کے بغیر ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کا منظر کیسا ہوگا؟
حوزہ/ اسرائیل کے خلاف ایران کے جوابی حملے کے اختتام کے بعد جنگ کے ماہرین نے اس جنگ کی جہت اور نتائج پر روشنی ڈالی ہے۔
-
صہیونی فوج نے فلسطینی پناہ گزینوں کو برہنہ حالت میں الشفا اسپتال سے باہر نکال دیا
حوزہ/ فلسطینی ذرائع نے حال ہی میں ایسی ویڈیو اور تصاویر شائع کی ہیں جن میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی پناہ گزینوں کے ایک گروپ کو الشفا اسپتال سے برہنہ حالت میں نکال کر غزہ کی پٹی کے جنوب میں بھیج دیا ہے۔
-
غاصب اسرائیل نے نمازیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا
حوزہ/ فلسطینی خبر رساں ایجنسی "وفا" کے مطابق صیہونی حکومت نے رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ کو نماز ادا کرنے کے لیے پہنچےسینکڑوں نمازیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
خیبرپختونخوا میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ ، 2 جاں بحق ، 22 زخمی
حوزہ/ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ آور نے حملہ کیا جس میں ۲ فوجی جاں بحق اور ۲۲ زخمی ہوئے۔
-
صوبہ دیالی میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کا فضائی حملہ
حوزہ/ عراقی فوج کے مشترکہ آپریشنز کے ہیڈ کوارٹر نے بتایا کہ کل رات مشرقی عراق کے صوبہ دیالی میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے گئے۔
-
غزہ کی حمایت میں خودکشی کرنے والے امریکی فوجی کے لیے مظاہرہ
حوزہ/ واشنگٹن اور لاس اینجلس جیسے امریکی شہروں میں لوگوں نے فلسطینیوں کی حمایت میں خود کو آگ لگانے والے امریکی فوجی افسر کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
غزہ میں 7 دہشت گرد اسرائیلی فوجی ہلاک
حوزہ/ غزہ کے شہر خان یونس میں سات اسرائیلی دہشت گرد فوجی مارے گئے۔
-
غزہ جنگ میں اب تک 560 اسرائیلی فوجی ہلاک
حوزہ/ اسرائیلی فوج نے اب تک غزہ جنگ میں اپنے 560 فوجیوں اور فوجی افسران کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-
روزانہ 60 اسرائیلی فوجی زخمی ہوتے ہیں: تل ابیب وزارت جنگ
حوزہ/ صیہونی حکومت کی وزارت جنگ نے آج اعتراف کیا ہے کہ اس وقت 4500 سے زائد اسرائیلی فوجیوں کا علاج کیا جا رہا ہے اور اوسطاً روزانہ 60 مزید فوجی زخمی ہو رہے ہیں۔
-
غزہ میں 22 دہشت گرد اسرائیلی فوجی مارےہلاک
حوزہ/ حماس کے عسکری ونگ القسام کے ترجمان ابو عبیدہ کا کہنا ہے کہ منگل کی شام غزہ میں 22 صہیونی فوجی مارے گئے۔
-
غزہ میں 511 اسرائیلی فوجی ہلاک
حوزہ/ عسکری امور کے ماہرین کا خیال ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں ہلاک ہونے والے اپنے فوجیوں کی اصل تعداد کو چھپا رہی ہے کیونکہ حقیقی اعداد و شمار کے سامنے آنے سے تل ابیب پر جنگ بندی کے لیے دباؤ بڑھے گا۔
-
غزہ میں 1100 فلسطینیوں کی نبش قبر،اسرائیلی فوجی لاشیں بھی چرا کے گئے
حوزہ/اسرائیل فوجیوں نے غزہ کے ایک محلے سے نکلنے سے پہلے اس محلے کے قبرستان سے کم از کم 150 نئے دفن کیے گئے شہداء کی لاشیں چرا لیں۔
-
حزب اللہ کے 4 جوان شہید / بیت المقدس کی آزادی کی جنگ جاری رہے گی
حوزہ/ جنوبی لبنان میں دہشت گرد اسرائیلی حکومت کے حملے میں لبنان کی عوامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے چار نوجوان شہید ہو گئے۔
-
صہیونی فوجی اپنی جان بچانے کے لیے غزہ سے فرار ہونے لگے
حوزہ/ فلسطینیوں کی بھرپور مزاحمت نے صہیونی فوج کو مشکل میں ڈال دیا ہے، غزہ میں جاری سخت مزاحمت کے پیش نظر ناجائز صیہونی حکومت نے اپنی فوج کی پانچ بٹالین کو علاقے سے واپس بلا لیا ہے۔
-
حزب اللہ نے دہشت گرد اسرائیلی فوج کے حملوں کا منہ توڑ جواب دیا
حوزہ/ لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر شدید گولہ باری کی اطلاعات ہیں، حزب اللہ نے دہشت گرد اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دہشت گرد صیہونی فوجیوں کے متعدد اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
بیس ہزار یمنی اسرائیل کے خلاف لڑنے کے لیے آمادہ ہیں
حوزہ/ تحریک انصار اللہ کے سرکردہ رکن محمد البخیتی نے کہا کہ اگر یمن کی سرحد فلسطین سے ملتی تو ہم اب تک اسرائیل کا کام تمام کر چکے ہوتے۔
-
ہم نے 5 ہزار صہیونی فوجیوں کو نشانہ بنایا: سربراہ حماس
حوزہ/ مزاحمتی قوتوں کی بڑی کامیابیوں کے بارے میں یحییٰ السنوار نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 5 ہزار صہیونی فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
تل ابیب نے غزہ میں 10 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا
حوزہ/ اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز اعتراف کیا کہ غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 10 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔