قرآنی تعلیمات
-
قرآنی تعلیمات کو دنیا کی بڑی یونیورسٹیوں میں پیش کیا جائے: آیت اللہ فاضل لنکرانی
حوزہ/ آیت اللہ فاضل لنکرانی نے کہا کہ قرآن کی تعلیمات کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں قم میں قرآنی تحقیقی اداروں کے ساتھ جلسات کے انعقاد کی تجویز دی ہے۔
-
"إن شاء الله" کہنا کبھی نہ بھولیں!
حوزہ/ انسان کو اپنی ہر بات میں " إن شاء الله " کہنے کی عادت ڈالنی چاہیے، اس یقین کے ساتھ کہ اس خدا کی مرضی جب تک نہیں ہوگی وہ زندگی کے کسی بھی حصے میں کامیاب نہیں ہو پائےگا۔
-
بقیت الله قرآن سنٹر میں طلباء کے ختم قرآن کی مناسبت سے جشن کا اہتمام
حوزه/ علامہ سید نور نقی شیرازی کی سرپرستی میں بقیت الله قرآن سنٹر کے 7 طلباء نے قرآن کریم مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔
-
صدر رئیسی کی سفیر "آندژی یوزوویچ" کے ساتھ ملاقات:
قرآنی تعلیمات کے مطابق توحیدی مذاہب کے درمیان مشترک پہلو اتحاد و یکجہتی کو مضبوط کرنا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ قرآنی تعلیمات کے مطابق توحیدی مذاہب کے درمیان مشترک پہلو ان کے پیروکاروں کے درمیان اتحاد کو مضبوط کرنا ہے۔
-
کشمیر کی ثقافت میں بین مذاہب شادی نامشروع و نامعقول، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ امام جمعہ حسن آباد سرینگر نے کہا کہ بین مذاہب کی شادی کے خلاف سخت قانون بنایا جانا چاہئے چونکہ قرآنی تعلیمات کے مطابق بھی بین مذاہب شادی غیرمقبول اور نامشروع ہے۔
-
امام جمعہ حسن آباد سرینگر کشمیر:
ہمارے جوان ہر دن اپنی دینی معلومات و اسلامی تعلیمات میں اضافہ کریں، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ امام جمعہ حسن آباد سرینگر کشمیر نے کہا کہ ہمیں چاہیے قرآن کریم کی تعلیمات کے مطابق ایک دوسرے کو سفارش کریں کہ جو بھی کسی بھی مقام پر ہو، کسی بھی جگہ ہو، کسی بھی حالت میں ہو ہر ایک کو کوشش کرنی چاہئے۔
-
پاپائے اعظم فرانسس اور آیۃ العظمیٰ سیستانی کی ملاقات پوری دنیا کے لئے رواداری کا واضح پیغام ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ پاپائے اعظم فرانسس اور آیۃ العظمیٰ سیستانی کی حالیہ ملاقات قرآنی تعلیمات کا عملی اظہار ہے اس سے اسلام کی آفاقی حیثیت اور روشن چہرہ دنیا کے لئے کھل کر سامنے آگیا ہے۔