ماں
-
امی آپ کے نام۔۔۔ ماؤں کا عالمی دن
حوزہ/ ہر ماں باپ اپنی اولاد کے لئے جدوجہد کرتے ہیں اور اس کی خوشی کی خاطر اپنی خوشیوں اور آرام و سکون کی قربانی پیش کرتے ہیں۔ اولاد کو ماں باپ کی قربانی کی صحیح پہچان اسی وقت ہوتی ہے جب وہ خود اُن کے درجہ پر پہنچتی ہے۔
-
ماں کا مقام و مرتبہ، ماں تپتی دھوپ میں باد نسیم کے جھونکوں کے مانند ہے
حوزہ/ ماں کے پیروں تلے خداوندے عالم نے جنت رکھی ہے تو اس سے ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ ماں کا کیا مقام ہے۔ ارے ماں تو وہ ہستی ہے جو جب وہ اپنے بچے کو پیدا کرتی ہے تو موت کے قریب تر چلی جاتی ہے۔ مگر وہ موت کے خوف سے بے پرواہ اپنے بچے کے لئے جان بھی قربان کرنے سے نہیں گھبراتی ہے۔
-
معصومینؑ کی ماں تھیں جناب خدیجہؑ، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا سید صفی حیدر زیدی نے فرمایا: حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کے عمل کو اللہ نے اپنا عمل بتاتے ہوئے فرمایا ’’اور کیا آپ کو تنگ دست پا کر غنی نہیں کیا‘‘ جس سے آپ کی عظمت کا اندازہ ہوتا ہےکہ آپ کا عمل قدرت کو اتنا پسند آیا کہ اسے اپنا عمل کہا۔
-
آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی:
حوزہ علمیہ نجف اشرف دنیا کےحوزات کی ماں کا درجہ رکھتی ہے
حوزہ/ مرجع عالی قدر نے علم و حوزہ علمیہ نجف اشرف کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ حوزہ علمیہ نجف اشرف دنیا کے حوزات علمیہ کی ماں کا درجہ رکھتی ہے اسی سے نکل کر پوری دنیا کےحوزے وجود میں آئے گویا کہ سب اسکی شاخیں ہیں۔
-
جامعہ امامیہ میں جلسہ سیرت امام محمد تقی (ع) کا انعقاد:
پاکیزہ ارحام ہی اولیائے کرام کی ماں بن سکتی ہیں، مولانا علی ہاشم عابدی
حوزہ/ مولانا سید محمد علی صاحب قبلہ استاد جامعہ امامیہ نے بیان کیا کہ امام ہر وقت امام ہوتا ہے امام کے لئے بچپن اور جوانی معیار نہیں ہے، امام کو اللہ علم و حکمت اور عصمت عطا کرتا ہے۔
-
حضرت زہرا (س) ایک حقیقی لیڈر ایک بے مثال بیوی اور ماں کی شکل میں تمام خواتین کے لیے مشعل راہ، سیدہ طاہرہ موسوی
حوزہ/ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے شعبہ خواتین کی مرکزی جنرل سیکریٹری نے کہا کہ اسلامی تاریخ میں بنت رسول کو ایک اچھی بیوی اور ماں قرار پائی ہے، دیا اور خواتین کی گھروں میں ذمہ داریوں کی اہمیت کی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے اپنے مبارک دامن میں پاک ہستیوں کی تربیت کی ہے، ہر دور کی خواتین کو ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں سے سبق حاصل کرنا چاہیئے۔