منگل 25 مارچ 2025 - 15:27
ماں کا ایک بلند مقام اور انمول رشتہ ہے

حوزہ / علامہ سید ساجد علی نے چیف آف آرمی سٹاف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار  کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور ان کے خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے تعزیتی پیغام میں کہا: ماں کا ایک بلند مقام اور انمول رشتہ ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں آرمی چیف اور ان کے خانوادے کے غم میں شریک ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے بلندئ درجات کے لئے بھی دعا کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha