مدینہ منورہ
-
صلح امام حسن (ع) کی کامیابیاں، جنگ کی فتوحات سے کم نہیں
حوزہ/حضرت ختمی مرتبتؐ کے نواسے اور حضرت علیؑ اور حضرت فاطمہؑ کے دلبند حضرت امام حسن علیہ السلام نے معاویہ کے ساتھ صلح کرکے ملت اسلامیہ کو نہ صرف جنگ کی عظیم ہولناکیوں سے محفوظ رکھا بلکہ اپنی صلح کے دُور رَس نتائج کی وجہ سے اپنی سیاسی بصیرت و فراست کی فوقیت کا لوہا بھی منوایا۔
-
مدینہ منورہ عازمین حج سے خالی ، کل سے مناسک حج کا آغاز
حوزہ/ کل سے مناسک حج شروع ہونے جا رہے ہیں جس کی وجہ مدینہ منورہ عازمین حج سے خالی ہو گیا ہے اور تمام عازمین ان روحانی مناسک میں شرکت کی تیاری کے لیے مکہ مکرمہ میں پہنچ چکے ہیں۔
-
دو عازمین حج سائیکل پر طویل سفر کرکے انگلینڈ سے مدینہ منورہ پہنچے
حوزہ/ دو برطانوی مسلمان مناسک حج کی ادائیگی کے لیے سائیکل سے مدینہ منورہ پہنچے، انہوں نے کئی مہینوں تک سفرکیا اور اس دوران کئی ممالک کی سرحدیں عبور کیں۔
-
حج 2024 : ہندوستانی معمر ترین خواتین 99 سالہ اصغری اور 98 سالہ چندری سفر حج پر مدینہ منورہ روانہ
حوزہ/ حج 2024 میں ہندوستان سے فریضہ حج ادا کرنے والے تمام حجاج میں ہریانہ کے ضلع نوح کی رہائشی 99 سالہ معمر ترین خاتون حجن اصغری اور 98 سالہ چندری دہلی کے آئی، جی، آئی ائیر پورٹ سے روانہ ہوئیں۔
-
حج و عمرہ زندگی بھی ہیں اور بندگی بھی: الحاج ماسٹر ساغر حسینی املوی
حوزہ/ الحاج ماسٹر ساغر حسینی نے کہا کہ حج:عشق الٰہی کا عظیم مظہر اور سعادت و عبادت کا پر کیف محور ہے۔زندگی اور بندگی کا روح پرور سفر ہے۔
-
دہلی سے عازمینِ حج کی پہلی فلائٹ مدینہ منورہ روانہ
حوزہ/ حج 2024ء کے لئے اترپردیش، دہلی اور بہار کے 285 عازمینِ حج پر مشتمل، آج 9 مئی 2:20 بجے آئی جی آئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل 3 سے سعودی ائیر لائنز کی پہلی حج چارٹر فلائٹ SV 3767 دہلی سے مدینہ منورہ کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔
-
پاکستان سے 2160 حجاج کرام فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے مدینہ منورہ روانہ
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ پاکستان سے 2160 حجاج کرام پر مشتمل پہلا قافلہ، حج ابراہیمی کی ادائیگی کیلئے آج مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوگا۔
-
مسجد فاطمہ سلام اللہ علیہا وہ کون سی جگہ تھی جو انہدام جنگ البقیع کے وقت مسمار کر دی گئی؟
حوزہ/ بقیع میں مسمار کئے جانے والے مقامات میں سے ایک مسجد فاطمہ (س) بھی ہے جو قبور ائمہ اہل بیت علیہم السلام سے صرف پچیس میٹر جنوب مشرق میں واقع تھی۔
-
تصاویر/ سانحہ انہدام جنت البقیع کی برسی کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان کا بھرپور احتجاج
تصاویر/ 8شوال المکرم سانحہ انہدام جنت البقیع مسلمین جہان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے اس سانحہ کی برسی کے موقع پر جموں وکشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے انجمن شرعی شیعیان کے صدر دفتر پر خصوصی مجلس منعقد ہوئی، جس میں متعدد مؤمنین نے شرکت کی۔
-
حج 2024؛ ہندوستان میں پہلی قسط جمع کرنےکی تاریخ میں توسیع
حوزہ/ حج کمیٹی آف انڈیا نے صوبائی حج کمیٹیوں اور حج سے وابستہ دیگر تنظیموں کے مطالبہ پر پیشگی رقم اور اصل پاسپورٹ جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔
-
مدینہ محمد و آل محمد درود و سلام اور مصائب وآلام کا تاریخی شہر ہے: مولانا ابن حسن املوی واعظ
حوزہ/ ریاست مدینہ سے مراد ، ہر عاشق رسول ص کے ذہن میں یہ تصور پیدا ہوتا ہے کہ مدینہ کی وہ الہی حکومت جسے پیغبر اسلام نے مدینہ میں قائم فرمائی تھی۔
-
حج و عمرہ و زیارت کی دعوت انسانیت کی بنیاد پر
حوزہ/ عمرہ مفردہ رجبیہ 2024 ریکارڈ توڑ اور تاریخ ساز،ایک سرسری جائزہ
-
اب تک 37 ہزار ایرانی حجاج مکہ مکرمہ پہنچ چکے ہیں
حوزہ/ بدھ کی شام تک اس سال حج کے لئے 37 ہزار ایرانی زائرین مکہ مکرمہ میں وارد ہو چکے ہیں۔
-
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں صیہونی صحافیوں کی دراندازی، سعودی حکومت کی سازش
حوزہ/ سعودی عرب میں ایک صہیونی صحافی کو شہر مدینہ منورہ میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی ہے جہاں اس نے حرم نبوی سے کچھ تصاویر اور ویڈیوز بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا۔
-
امام حسین (ع) نے اپنے قیام کا آغاز مدینہ سے کیوں نہیں کیا ؟
حوزہ/ بعض افراد کے ذہن میں یہ شبہہ ایجاد ہوتا ہے کہ امام حسین علیہ السلام نے اپنے قیام کا آغاز مدینہ سے کیوں نہیں کیا ؟ اس کا جواب اس وقت کے حالات و شرائط کا جائزہ لے کر دیا جا سکتا ہے ہے۔
-
سید المرسلین کے روضہ اقدس پر نعرے بازی کی مذمت کرتے ہیں، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان: سیاست میں مذہب کارڈ کا منفی استعمال اور ریاست مدینہ کے دعوے مطابقت نہیں رکھتے، سیاست میں شائستگی اور تحمل کو فروغ دیا جائے۔
-
حجۃ الاسلام آغا سید عابد حسین حسینی:
مقدس سرزمین پر میوزیک کنسرٹ؛ بالیوڈ اور ہنود کی منصوبہ بند اسلام مخالف سازشوں کی تأئید ہے
مقدس سرزمین کے تقدس کو پامال کرنے کی دانستہ کوشش پر آل سعود کے خلاف امت مسلمہ کو بھرپور آواز اٹھانی چاہئے۔ عیاش حکمران اپنے آپ کو الحرمین الشریفین کا خادم کہہ کر مسلمانوں کی آنکھوں میں مزید دھول نہیں جھونک سکتے۔
-
مدینہ منورہ میں امام باقر (ع) کا اسلامی یونیورسٹی کی بنیاد رکھنا تاریخ اسلام کا قابل فخر اور روشن باب، علامہ موسیٰ رضا جسکانی
حوزہ/حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے بابرکت علم سے نہ فقط مسلمانان عالم نے استفادہ کیا بلکہ غیر مسلم سکالرز کی ایک کثیر تعداد نے آپ سے استفادہ علمی کو اپنے لئے اعزاز سمجھا۔آپ ہی کے فرزند ارجمند حضرت جعفر صادق علیہ السلام ہیں جن سے تمام مسالک اسلام کو کسب فیض کرنے پر فخر ہے۔
-
حج و عمرہ کیلئے امکانات روشن، ایرپورٹس کھول دینے کا فیصلہ
حوزہ/ سعودی عرب نے 31مارچ 2021ء سے سلطنت کے تمام ائیرپورٹس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔