مرکز مدیریت حوزہ علمیہ (12)
-
آیت اللہ اعرافی:
علماء و مراجعہر حوزہ کم از کم اپنے شہر اور صوبے کی علمی و تبلیغی ضروریات پوری کرنے میں درخشان ہونا چاہئے
حوزہ / مدیر حوزہ علمیہ نے رہبر معظم انقلاب کے حوزہ علمیہ کے بارے میں بیان "جدید اور پیشرفتہ حوزہ" کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: حوزہ علمیہ استکباری تحریکوں کے ساتھ تہذیبی مقابلے کا قلب اور مرکز…
-
ایرانحوزہ علمیہ کا اربعین میں کروڑوں لوگوں کی شرکت اور عراقی حکومت اور عراقی عوام کی بہترین میزبانی پر اظہار تشکر
حوزہ / مرکز مدیریت حوزہ علمیہ عظیم الہی و تہذیبی واقعہ اربعین میں کروڑوں لوگوں کی شرکت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور عراقی حکومت و ان کی بے مثال عوام کی میزبانی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے دنیا…
-
مرکز مدیریت حوزہ علمیہ کا صہیونی جرائم پر بیانیہ:
ایرانتباہ کن سزا؛ صہیونیوں کی منتظر ہے
حوزہ / مرکز مدیریت حوزہ علمیہ نے صہیونی غاصب حکومت کی مجرمانہ جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسلح افواج کی ظالم حکومت کے خلاف سخت اور تباہ کن انتقام میں بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے اور وطن عزیز…
-
مرکز مدیریت حوزههای علمیہ کا آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی پر بیان:
ایرانہم راہِ خدمت کو استقامت کے ساتھ جاری رکھیں گے
حوزہ/ مرکز مدیریت حوزههای علمیہ نے آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر جاری کردہ اپنے بیان میں ان شہداء کی یاد کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
-
ایراناستعماری ممالک کا مقصد اقوام عالم، خاص طور پر مسلم اقوام کے درمیان تفرقہ ڈالنا ہے
حوزہ/ حوزات علمیہ کی جانب سے جاری بیانیہ میں کہا گیا ہے کہ خلیج فارس کے تاریخی نام کو تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش اور ہرزہ سرائی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور علاقے کے ثقافتی سرمائے نیز ایران اسلامی…
-
ایرانخلیج فارس کے نام کو تبدیل کرنے کی کوشش پر حوزہ علمیہ کا سخت ردعمل/ اسلامی اور ایرانی تشخص کے دفاع کا عزم
حوزہ/ مرکز مدیریت حوزههای علمیہ نے خلیج فارس کے تاریخی نام کو تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کو شدید الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے اسے ایران کے ملی و دینی تشخص کے خلاف ایک مذموم سازش قرار دیا ہے اور…
-
مرکز مدیریت حوزہ ہائے علمیہ ایران کا انہدام جنت البقیع کے موقع پر بیان؛
ایرانجنت البقیع کو منہدم کرنے والی سوچ آج غزہ میں معصوموں کا خون بہا رہی ہے
حوزہ / مرکز مدیریت حوزہ ہائے علمیہ ایران نے جنت البقیع میں آئمہ معصومین علیہم السلام کی قبور مطہرہ کے انہدام کی برسی کے موقع پر جاری کردہ اپنے بیان میں عالم اسلام کے علماء اور دانشوروں سے مطالبہ…