مقامات مقدسہ
-
احکام شرعی | کچھ ویڈیو سیڈیز ایسی بھی ہوتی ہیں کہ جن میں بعض نوجوان بغیر قمیص کے ماتم داری کر رہے ہوتے ہیں تو کیا خواتین کے لیے ایسی ویڈیو دیکھنا جائز ہے؟
حوزہ/ خاتون کے لیے بنا بر احتیاط واجب جائز نہیں ہے کہ وہ مرد کے جسم کے وہ حصے دیکھے جن کا دیکھنا متعارف نہیں ہے جیسا کے سینہ یا پیٹ کا حصہ۔
-
بوستان کتاب انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے کتاب "نجف شناسی" شائع ہوکر منظر عام پر
حوزہ/ محمد جواد مہری کی کتاب "نجفِ شناسی (حرم امیر المومنین علیہ السلام میں گزارے ہوئے لمحات)" بوستان کتاب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام شائع ہو کر منظر عام پر آگئی۔
-
مقامات مقدسہ کی انتظامیہ کے مابین تعامل پر اتفاق
حوزہ/ حرم امام رضا (ع) کے متولی نے ایران و عراق کے مقامات مقدسہ کی انتظامیہ کے درمیان باہمی روابط کو مستحکم بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کہ دونوں ممالک کے مقاماتِ مقدسہ کی انتظامیہ کے تجربات کے تبادلے سے زائرین کو دی جانے والی خدمات کی کیفیت اور معیار میں بہتری آئے گی۔
-
احکام شرعی:
آیا یہ بہتر ہے کہ عزاداری میں پورا مجمع جمع ہونے سے پہلے ہی جلوس نکال لیا جائے تاکہ وقت نماز ہونے سے پہلے ہی عزاداری مکمل کرلی جائے؟
حوزہ|عزاداروں کا مجمع جمع ہونے کا انتظار کیا جاسکتا ہے البتہ جب نماز کا وقت ہوجائے تو مناسب یہ ہے کہ عزاداری کو روک کر پہلے نماز ادا کی جائے اور پھرعزاداری مکمل کی جائے۔
-
آیت اللہ العظمی بشیر نجفی:
مقامات مقدسہ کی حفاظت میں حشد الشعبی کا کردار بے مثال رہا ہے
حوزہ/ عراقی رضا کار فورسز حشد الشعبی کے ایک وفد نے نجف اشرف میں آیت اللہ العظمی بشیر نجفی سے ملاقات کی ہے۔
-
بحرینی حکومت کی جانب سے زائرین اربعین کو روکنے کی کوشش
حوزہ/ ذرائع کے مطابق، حکومت بحرین کی کوشش ہے کہ بحرینی زائرین کو عراق کے سفر اور اربعین حسینی (ع) کے عظیم مارچ میں شرکت سے روکا جائے۔
-
ننھے بچوں کا کربلا کے مقامات مقدسہ کا زیارتی اور تہنیتی دورہ
حوزہ/ ننھے بچوں نے حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی پر مسرت مناسبت پر کربلا کے مقامات مقدسہ کی زیارت کا شرف حاصل کیا اور اس یوم سعید پر زائرین اور سٹاف کو مبارکباد دی اور انھیں مٹھائی اور پھول پیش کئے۔
-
آہت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے ترجمان
عراق مقامات مقدسہ و عتبات عالیات کی زیارتوں کے لیے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان کے زائرین کے لئے بھی کوشش جاری ہے
حوزہ/ مرجع عالیقدر نے فرمایا کہ یہ دفتر تمام شیعوں کا ہے اور ان کی ہر ممکنہ خدمت ہمارے لئے شرف ہے حتی المقدور مومنین کی خدمت اپنے لئے شرف سمجھتے ہوئے ان شاء اللہ کرتے رہینگے، ہندوستان سے عراق مقامات مقدسہ و عتبات عالیات کی زیارتوں پر مومنین کے نہ آپانے کے پس منظر میں انہوں نے فرمایا کہ ہم حتی المقدور کوششیں کر رہے ہیں تاکہ دیگر ممالک کی طرح ہندوستان سے بھی زائرین با آسانی زیارت کو آسکیں ۔
-
آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی:
عتبات عالیات و مقامات مقدسہ کی زیارتیں تقرب الہی کا بہترین وسیلہ ہیں
حوزہ/ مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے اپنی پدرانہ نصیحتوں اور ضروری ارشادات میں فرمایا کہ اہلبیت علیہم السلام ہی حقیقی اسلام محمدی کے عکاس ہیں لہذا انکے افکاراوران کے بتائے ہوئے راستوں کی پابندی کریں۔
-
جب تک جنت البقیع کے مقامات مقدسہ کی ازسر نو تعمیر نہیں کی جاتی تب تک ہر سال اسی طرح سے آواز بلند ہوتی رہے گی، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ اہل بیت اطہار علیہم السلام،ازواج رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ کے مزارات کا انہدام ایک بدترین عمل ہے جس نے امت مسلمہ کے دلوں کو رنجیدہ کیا ہے۔ جب تک مقامات مقدسہ کی ازسر نو تعمیر نہیں کی جاتی تب تک ہر سال اسی طرح سے آواز بلند ہوتی رہے گی۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں حشد شعبی کا وفد
حوزہ/ مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے مجاہدین سے مخاطب ہوتے ہوئے فرمایا کہ آپ نے جو عراق کے دفاع کا پرچم اٹھا رکھا ہے اسی سے آپ نے مقامات مقدسہ، وطن اور لوگوں کی حفاظت کی ہے۔