منشور حوزہ علمیہ (6)
-
ایرانرہبر معظم انقلاب کے تاریخی پیغام میں حوزہ علمیہ کی شناخت کے پانچ بین الاقوامی عناصر
حوزہ/ حوزات علمیہ کے بین الاقوامی امور کے معاون، حجتالاسلام والمسلمین سید مفید حسینی کوہساری نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے تاریخی پیغام میں حوزہ علمیہ کی شناخت کے پانچ بنیادی…
-
ایرانرہبر انقلاب کا پیغام، اسلامی تمدن کے احیاء کے لیے عالمی دعوت / حوزہ علمیہ قم کی جدید تاسیس کی صدسالہ تقریبات، اسلامی علوم کے تحقیقاتی سفر میں سنگ میل
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے معاون تعلیم حجتالاسلام والمسلمین مقیمی حاجی نے اعلان کیا ہے کہ حوزہ علمیہ قم کی تاسیس نو کے صد سال مکمل ہونے پر ایک ہمہ جہت علمی و تمدنی مہم کا آغاز کیا گیا ہے، جس کے تحت…
-
علماء و مراجعرہبر معظم کا منشور حوزہ علمیہ کے لیے نقشۂ راہ ہے: آیت اللہ شب زندہ دار
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی اعلیٰ کونسل کے سیکرٹری آیت اللہ شب زندهدار نے حوزہ علمیہ قم میں مجمع نمایندگان طلاب و فضلائے کرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی تمام دینی و علمی سرگرمیوں میں خالص نیت…
-
آیت اللہ شبزندهدار:
علماء و مراجعدور حاضر میں حوزہ علمیہ کو مزید سماجی اور عملی انداز اپنانا ہوگا
حوزہ/ آیت اللہ محمد مہدی شبزندہ دار نے مرکز تدوین متون و منابع درسی حوزہ علمیہ کے ذمہ داران سے ملاقات میں کہا کہ فقہ، اصول، کلام اور فلسفہ جیسے علوم نے گزشتہ ایک صدی میں، بالخصوص انقلاب اسلامی…
-
حجتالاسلام حاجعلیاکبری:
ایرانرہبر انقلاب کا پیغام ایک تمدنی منشور ہے، اس کے لیے تخصصی اور ہمہ جہت تجزیے کی ضرورت ہے
حوزہ/ ایران کے ائمہ جمعہ کی پالیسی ساز کونسل کے سربراہ نے حوزہ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اُس پیغام کو نہایت جامع، عمیق اور اسٹریٹجک قرار دیا جو حوزہ علمیہ قم کے قیام…
-
علماء و مراجعرہبر معظم کے تاریخی پیغام کی بنیاد پر حوزات علمیہ کا دوسرا پانچ سالہ منصوبہ نافذ کیا جائے گا: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای کے تاریخی کے پیغام پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حوزات علمیہ کا…