منقبت (14)
-
نرجس کے چمن میں ہے گلِ طور فروزاں| منقبت
مذہبیقصیدہ در مدح امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف
حوزہ/ولادت امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی مناسبت سے محترمہ ڈاکٹر مسرور صغریٰ کے اشعار پیش خدمت ہیں۔
-
مذہبیاشعار | ذائقہ موت کا تو نے ہی بتایا قاسم(ع)
حوزہ/ جناب شہزادہ قاسم علیہ السّلام کی شان میں اشعار پیش خدمت ہیں۔
-
بمناسبت ولادتِ جناب شہزادہ قاسم(ع):
مذہبیماہ شعبان میں جہاں کتنا منور ہو گیا | منقبت
حوزہ/ولادتِ باسعادت حضرت قاسم ابنِ الحسن علیہما السلام کی مناسبت سے شاعر اہل بیت (ع) جناب مولانا یوشع ظفر حیاتی کا ان کی شان میں لکھا کلام قارئین کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔
-
مذہبیمنقبت| حسین ابن علی جیسا کوئی بندہ نہیں دیکھا
حوزہ/اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے اشعار پیش خدمت ہیں۔
-
مذہبیمنقبت| عظمت سے تیری کون ہے انجان سکینہ
حوزہ/عظمت سے تیری کون ہے انجاں سکینہ، کونین میں روشن ہے تیری شان سکینہ
-
گوشۂ ادب
مذہبیمہدی (عج) کا انتظار بڑا خوشگوار ہے
حوزہ|نتیجہ فکر: عباس ثاقب/اس نے سنبھال رکھا ہے عکسِ رُخِ امامؑ،ثاقبؔ! تری نگاہ بہت ہوشیار ہے
-
گوشۂ ادب
مذہبی'ندبۂ ہجر یار'/خدا جانتا ہے کسی اور جانب کہاں دیکھتے ہیں؛تڑپ کر سدا ہم بہ سمت امام زماں عج دیکھتے ہیں
حوزہ| نتیجہ فکر: ندیم سرسوی/ندیمٓ آنکھ بھر آئی ہے لکھتے لکھتے عریضے میں حالت،اثر کتنا رکھتی ہے ان آنسوؤں کی زباں دیکھتے ہیں
-
گوشۂ ادب
مذہبیلطف کی تیری اگر مجھ پہ نظر ہو جائے/ایک پل میں کئی صدیوں کا سفر ہو جائے
حوزہ| نتیجہ فکر: مہدی باقر خان/بن ترے موسمِ گل پر ہے خزاں کا سایہ،بن ترے برسے تو شبنم بھی شرر ہو جائے
-
مولانا تقی عباس رضوی کلکتوی:
ہندوستانمعاشرہ میں ضعیف الا عتقادی، جہالت اور اندھی عقیدت ایک موزی اور خوفناک بیماری ہے
حوزہ/ علماء کرام اور قوم کے باشعور اور بیدار لوگوں کو اس رواج پاتے فتنے کا مقابلہ اور ایسے پیشہ ور افراد کا تعاقب کرنا چاہیے جو نوحے سلام اور قصائد و نعمت کو گانوں کے انداز پر لکھتے اور میوزک…
-
-
مقالات و مضامیننفس امارہ کے مریض نعت و نوحے خواں
حوزہ/ محمد و آل محمد علیہم السلام کی معرفت کے بغیر مدح و ثنا کی کوشش کرنا ہلاکت و گمراہی کا سبب ہے، جس کی تازہ ترین صورتحال بر صغیر کے فیشن ایبل پیشہ ور نوحے خواں حضرات ہیں جن کے نوحے سوز و…
-
نائب مدیر و استاد حوزہ علمیہ حیدریہ خیرآباد:
ہندوستانغنا خوان یا استعمار کا آله کار؛ مولائیت ضرب ساز پر جھومنے کا نام نہیں دار پر مسکرانے کا نام ہے، حجۃ الاسلام منہال رضا خیرآبادی
حوزہ/ مولائیت پرسکون ماحول اور آرام دہ کمروں میں بیٹھ کر سازوں کی دھن پر مدح خوانی کا نام نہیں ہے بلکہ بدترین حالات میں بھی پابندی شریعت۔ سیرت آل محمد پر گامزن رہنے کا نام ہے۔ مولائیت اللہ کی…