مولانا ابوالقاسم رضوی
-
اتحاد و وحدت کے فروغ میں مولانا ابو القاسم رضوی کی قابل قدر خدمات
حوزہ/فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں، کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں (علامہ اقبالؒ)
-
اسلام دشمن پروپیگنڈے کو ناکام کرنے کے لئے اسلام کا حقیقی چہرہ پیش کیا جائے، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا: اسلام دشمن میڈیا کے پروپیگنڈے کو ناکام کرنے کے لئے ضروری ہے اسلام کا حقیقی چہرہ دنیا کے سامنے پیش کیا جائے۔
-
مولانا ابو القاسم رضوی کی صدائے احتجاج سے آسٹریلیا میں وی آئی سی پریمیئر سالانہ افطار پارٹی رد
حوزہ/ آسٹریلیا میں گزشتہ دس سالوں سے پریمیئر کی جانب سے افطار پارٹی میں مسلم رہنماؤں، ایمبسڈر، پارلیمنٹ ممبرز کو مدعو کیا جاتا تھا اور اس افطار پارٹی میں ہندوستان کے مشہور و معروف و فعال عالم دین مولانا ابو القاسم رضوی مہمان خصوصی ہوا کرتے تھے اب جب کہ یہ پریمیئر کمیٹی کہ جس نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر ہونے والے مظالم پر اسرائیل کا ساتھ دیا تھا اور اسرائیل کی حمایت کا بھرپور اعلان کیا تھا۔
-
اتحاد امت کا استعارہ مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ ہمارے کچھ علماء وقت کی ضرورت کو سمجھ رہے ہیں اور اتحاد امت کے لئے شب و روز کوشاں ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو اس عظیم کام کے لئے وقف کر رکھا ہے انھیں میں سر فہرست نام شیعہ علماء کونسل آف آسٹریلیا کے صدر حجة الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابو القاسم رضوي کا نام ہے۔
-
مکہ مکرمہ اور جدّہ میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد
علی (ع) کی ذات علم و حکمت کا استعارہ ہے: حجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ ملبورن نے کہا: علی (ع) کی ذات علم کا استعارہ ہے، عقل و حکمت کا استعارہ ہے، لہذا محبان علی (ع) کو چاہئے کہ علمی اور سائنسی میدان میں ترقی کرنا چاہئے اور آگے بڑھنا چاہئے، اور یہ ثابت کرنا چاہئے کہ وہ مولائے کائنات (ع) کے حقیقی ماننے والے ہیں۔
-
آسٹریلیا کی سکھ برادری نے مولانا ابوالقاسم رضوی کو بین المذاہب خدمات کے لئے پیش کیا مومنٹو
حوزہ/ میلبرن میں گردوارہ کونسل کی کابینہ نے امام جمعہ میلبرن مولانا ابوالقاسم رضوی کو انکی شاندار تقریب مذاہب ( inter faith ) کے لئے کی جانے والی خدمات کو سراہتے ہوئے انکی خدمت میں مومینٹو پیش کیا۔
-
کینیڈا کے دار الخلافہ اوٹاوا کی مرکزی امام بارگاہ میں محرم الحرام ۱۴۴۴ھ کی عشرہ مجالس سے خطاب؛
فرش عزائے امام حسین (ع) دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ فرش عزائے امام حسین علیہ السلام دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے یہاں نسلوں کی تربیت کی جاتی ہے یہاں حریت، شرافت، عدالت، صداقت و امن و وفا کا درس دیا جاتا ہے۔
-
مولانا ابوالقاسم رضوی شیعہ امام کونسل آسٹریلیا کے صدر منتخب
حوزہ/ آسٹریلیا میں شیعہ امام کونسل (Shia Imams (Council of Victoria Australia ) کا قیام عمل میں آیا ہے اور حجۃ الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابوالقاسم رضوی امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا کو اتفاق رائے سے اس کونسل کا صدر منتخب کیا گیا ہے اس تنظیم میں ہندوستان، پاکستان، افغانستان، ایران، عراق اور لبنان کے علماء اپنے مراکز اور اداروں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
-
مسجد اقصی اور کابل کے مدرسہ پر حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہود و سعود و ہنود کا نہ صرف قافیہ ایک ہے بلکہ ان کے مقاصد و اہداف بھی ایک ہیں، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ رمضان المبارک میں طالبات کے اسکول پر حملہ نے یہ ثابت کر دیا کہ ابو جہل کے وارث آج بھی علم سے بر سر پیکار ہیں۔
-
امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا:
عالمی دہشت گرد امریکہ و اسرائیل کو دنیا کے تمام امن پسند انسان اور ممالک ملکر سزا دیں، حجۃ الاسلام ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے اپنے بیان میں کہا کہ دنیا کو امریکہ نے غیر محفوظ بنا دیا ہے اب کو ئی بھی کہیں بھی محفوظ نہیں رہ گیا ہے لہذا بقائے امن وقیام صلح و آشتی کے لئے اب لو گوں کو آگے آنا ہو گا اور عالمی عدالت کو ان مجرموں کو کیفر کردار پر پہنچانا ہو گا۔