مولانا سید نجیب الحسن زیدی
-
بعثت پیغمبر (ص) اور ثقافتی یلغار سے مقابلہ
حوزہ/ یوم بعثت ایک بہترین موقع ہے اپنا محاسبہ کرنے کے لئے اس لئے کہ یہ وہ دن ہے جو انصاف و عدل کی تحریک کے آغاز کا دن ہے ، حریت و آزادی کے مزہ سے دنیا کو آشنا کرانے کا دن ہے تہذیب نفس و تطہیر باطن کی طرف رجوع کا دن ہے اور ہمارے پاس ایک سنہرا موقع ہے کہ ہم خود بھی غور کریں کہ بعثت نے ہمیں کیا دیا اور ہم دوسروں تک بھی یہ پیغام پہنچائیں کہ بعثت سے دنیا کو کیا حاصل ہو سکتا ہے
-
صہیونیوں کی خطرناک منصوبہ بندی اور اسلامی ممالک کی کوتاہیاں
حوزہ/ اسرائیلی حکومت یہ چاہتی ہے کہ مسلسل غزہ پر یلغار کر کے انہیں صحرائے سینا کی طرف لے جائے اور وہاں کیمپوں میں انہیں بسائے اس کے لئے پیسے بھی خلیجی ممالک سے لے یہ منصوبہ بھی ابھی تک فلسطینی عوام کی مزاحمت کی بنا پر ناکام رہا ہے ۔
-
کردار جناب ام البنین (س) اور ہماری مائیں
حوزہ/ سلام ہو اس ماں پر جس نے ایسے بیٹے کی تربیت کی جس کے کٹے ہاتھ جنرل قاسم سلیمانی کے ہاتھوں کی شکل میں نمایاں ہو کر دین کی طرف بڑھنے والے ہاتھوں سے نبرد آزما رہے اور عالمی استکبار کے گریبان کو کھینچ کر مظلوموں کی نصرت تا حیات کرتے رہے اور شہادت کے بعد لاکھوں کروڑوں ہاتھوں کو اسلام کے پرچم کو بلند کرنے کا آرزومند بنا گئے۔
-
حکیم امت؛ ایک شخصیت ایک آئینہ
حوزه/ آپ نے جو فلاحی و تعلیمی کام انجام دئیے ہیں انکی افادیت کو و انکے عمق کو سمجھنے میں بھی ابھی وقت لگے گا، آپکے کاموں کو اگر نظر انداز کر دیا جائے تو ہندوستان میں موجودہ صدی میں جدید تعلیم و صحت عامہ و غربت وافلاس کے میدان میں ہمارے پاس لوگوں کو دکھانے کے لئے بھی کچھ نہیں ہے ۔
-
حضور سرور کائنات کی حیات طیبہ، چند لافانی نقوش
حوزہ/ کاش رسول کا کلمہ زبان سے پڑھنے والے خدمت خلق کی صورت عملی کلمہ رسول پڑھیں اور انسانیت کے رستے زخموں پر سیرت و تعلیمات نبی رحمت کا عملی مرہم رکھ دیں تو ہر طرف سے بس ایک ہی صدا آئے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
-
حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حیات طیبہ چند لافانی نقوش
حوزه/ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، جو شخص یہ چاہتا ہے کہ پروردگار روز قیامت اسکی مدد کرے اسے چاہیئے کہ دنیا میں خلق خدا کی خدمت کرے، خدا اسی کے کام آئے گا جو اسکے بندوں کے کام آئے گا۔