مولانا شمع محمد رضوی
-
حجۃ الاسلام مولانا شیخ ممتاز علی اپنی ذات میں ایک مکمل ادارہ تھے: مولانا شمع محمد رضوی
حوزہ/ بانی حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای (ہندوستان) نے اپنے تعزیتی پیغام میں حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا شیخ ممتاز علی مرحوم کی علمی و عملی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم اپنی ذات میں ایک مکمل ادارہ تھے، آپ نے قوم کی خدمت، علم کی ترویج اور مدارس کی تعمیر و ترقی میں جو کردار ادا کیا، وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
-
عاشقین امام خمینیؒ کو ہفتہ وحدت کا پروگرام منانا چاہئے، مولانا شمع محمد رضوی
حوزہ/ صوبہ بہار کے علاقے بھیک پور میں حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای کے زیر اہتمام ایک جلسہ منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں کنفرانس "ہفتہ وحدت" کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ امسال بھی ہفتہ وحدت کا اہتمام حسب روایت کیا جائے گا۔
-
اسلامی تاریخ اور تشیع میں شعر و نوحہ خوانی کو بلند مقام حاصل: مولانا شمع محمد رضوی
حوزہ/ دین اسلام اور تاریخ تشیع میں شاعری اور نوحہ خوانی کا ایک اہم مقام رہا ہے۔ شعرائے کرام نے اہل بیت (علیہم السلام) کی شان میں جو اشعار کہے ہیں، ان سے مذہب اسلام کو بہت زیادہ فروغ ملا ہے۔
-
کرمان سردار سلیمانیؒ کی قبر پر کتاب کا رسم اجراء
حوزہ/ مولانا سید شمع محمد رضوی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سردار سلیمانیؒ کی قبر دیکھ کر ان کا دل بھر آیا۔ ایک ایسی شخصیت، جس کے کمالات کا چرچہ ہو، اس کی قبر کو عام لوگوں کی طرح دیکھ کر بہت حیرانی ہوئی۔
-
کرمان میں پیر غلامان امام حسین کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ پیر غلام یعنی وہ اہم انسان کہ جس نے طول تاریخ میں نوجوانی سے لے کر بوڑھاپے تک واقعہ کربلا کو دنیا میں عام کرنے کی سعی و تلاش کیا۔
-
اردو زبان میں شہدائے خدمت پرلکھی جانے والی پہلی کتاب منظر عام پر
حوزہ/ قوم وملت کی خدمت میں اردوزبان میں بلکہ یوں کہاجائے تمام زبانوں میں پہلی مرتبہ شہداء خدمت پرلکھی جانے والی پہلی کتاب آج پیش ہورہی ہے، اس کتاب کے مولف بانی قرآن وعترت فاونڈیشن علمی مرکزقم حجة الاسلام والمسلمین مولاناسیدشمع محمدرضوی ہیں۔
-
کتاب ’’عندلیبان علم و ادب‘‘ آیت اللہ اعرافی کی خدمت میں پیش
حوزہ/ یہ کتاب٢٤ذی الحجہ١٤٤٣ہجری میں نشرہوچکی تھی مگرہمارے سفراورمشغولیت کی وجہ سے اب توفیق ہوئی اور حضرت آیة اللہ علی رضااعرافی کی خدمت میں بتاریخ ٥ ربیع الثانی١٤٤٥ ہجری کو یہ کتاب پیش کی گئی جس انہوں نے اس کتاب کی تعریف کرتے ہوئے ڈھیر ساری دعاؤں سے نوازا۔
-
قرآن مجید میں کسی قسم کی دخالت نہیں، حجۃ الاسلام شمع محمد رضوی
حوزہ/ ناشکرے بندوں کی جرات بڑھتی گئی بندوں پہ اعتراض کرتے کرتے خداتک پہوچے؟ قرآن مجید میں کسی قسم کی دخالت نہیں؟ جب انسان ایک آیت بھی اسکے جیسی نہیں لاسکتا تو؟ پھر قرآن مجید میں ۲۶آیت کیسے اضافی ہوسکتی ہے؟۔
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای میں جشن انقلاب اسلامی انعقاد:
بیدار قوم انقلاب اسلامی کی طرفدار ہے، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ بیدار قوم انقلاب اسلامی کی طرفدار ہے امام خمینیؒ کی ان کاوشوں نے دنیا والوں کویہ پیغام دیا کہ جو میدان میں تنہا رہنے کے باوجود کسی ظالم کے سامنے گھٹنہ ٹیک نہیں سکے اسے عاشق امام خمینیؒ کہتے ہیں۔
-
خدمت ایک عظیم نعمت ہے جو اہل حق کا بہترین تحفہ ہے، مولانا شمع محمد رضوی
حوزہ/ مولانا سید شمع محمد رضوی ہندوستانی معارف اسلامی کلاسز کے بانی نے کہتے ہیں کہ عہدہ پاکر مغرور ہونا شیطانی صفت ہے، عہدے پہ خوش ہونا رحمانی صفت ہے۔
-
لکھنؤ، جشن انقلاب فاطمی میں سید آل ابراہیم رضوی کی کتاب کا رسم اجراء
حوزہ/ اس کتاب کے مولف محترم بزرگ جناب سید آل ابراہیم رضوی جو ہندوستان کے صوبہ بہار کے ضلع سیوان میں علمی اور دینی زرخیز بستی بھیک پورکے باشندہ ۸۰سال کے بزرگ ہیں، لیکن میدان قلم میں جواں مرد ہیں آپ جید عالم دین، دانشور، مفسر قرآن اور خطیب اہلبیتؑ مولانا سید حفاظت حسین اعلی اللہ مقام کے فرزند ہیں۔
-
لکھنئو میں عشرہ فجر انقلاب اسلامی کی تقریبات، امام خمینیؒ کے عشاق کے لئے بیحد خوشی کا مقام، مولانا شمع محمد رضوی
حوزہ/ مولانا شمع محمد نے دہ فجر انقلاب اسلامی کے سلسلے سے کہا کہ ایک دینی رہبر کے لئے جہاں دیگر شرطیں ضروری ہیں وہیں پہ جرآت شہامت اور علم کی بھی ضرورت ہے اسلئے امام خمینیؒ پہلے مرجع عظیم الشان بنے پھر رہبر کبیر ایران؟
-
پوری دنیا میں جامعۃ المصطفیٰ بنانے کی ضرورت، مولانا شمع محمد رضوی
حوزہ/ مولانا شمع محمد رضوی نے کہا کہ جامعۃ المصطفیٰ کو پہچاننے کی کوشش کریں؟ یہ ایک ایسا علمی اور تعلیمی ادارہ ہے جسمیں (سنی اور شیعہ حضرات) دنیا بھر کے تشنہ علوم مدتوں سے اپنی پیاس کو بجھا رہے ہیں اور علم و معرفت کے ذریعہ کمال کی منزلوں کو حاصل کررہے ہیں۔