نذرآتش
-
غزہ میں ایک اور بھیانک جرم؛ صہیونی فوجیوں نے قرآن مجید کی بے حرمتی کی
حوزہ/ غزہ کی پٹی میں مساجد کو تباہ کرنے کے بعد صہیونی فوج نے اس بار قرآن پاک کو نذر آتش کیا۔
-
صہیونی حکومت کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج جاری
میکسیکو میں صیہونی حکومت کے سفارت خانے پر مظاہرین کا حملہ
حوزہ/ رفح کے پناہ گزینوں اور فلسطینی شہریوں کی نسل کشی کی دل دہلا دینے والی تصاویر شائع ہونے کے بعد میکسیکو کے عوام نے اس ملک میں موجود صہیونی سفارت خانے پر دھماکہ خیز مواد اور پتھروں سے حملہ کیا۔
-
کراچی میں غزہ پر بدترین اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ +تصاویر
حوزہ/ شرکائے احتجاج نے امریکا مردہ باد، اسرائیل نامنظور، لبیک یا حسینؑ و دیگر نعرے لگائے۔ احتجاجی مظاہرے کے آخر میں شرکاء نے امریکی و اسرائیلی جھنڈے بھی نذر آتش کئے۔
-
لندن میں اسلامک کلچرل سینٹر پر حملہ اور آتشزدگی
حوزہ/ لندن میں اسلامو فوبک حملے میں ایک اسلامی ثقافتی مرکز کو آگ لگا دی گئی ہے، فسادیوں نے عمارت میں موجود قرآن مجید کو ایک کمرے میں اکٹھا کیا اور اسے آگ لگا دی۔
-
جامعۃ الازہر نے پاکستان میں چرچ پر حملے کی مذمت کی ہے
حوزہ/ جامعۃ الازہر مصر نے ایک بیان جاری کرکے پاکستان میں چرچ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا: ہم دنیا کے تمام شدت پسندوں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
امام جمعہ نجف اشرف عراق:
قرآن مجید کو نذرِ آتش کرنے کی اجازت، دین اسلام کے خلاف جنگ کا اعلان ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا کہ سوئیڈش حکومت نے تیسری مرتبہ قرآن مجید کو نذرِ آتش کرنے کی اجازت دی ہے اور یہ حقیقت میں دین اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کا اعلان ہے۔
-
سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کی ایک بار پھر کوشش: ترک نیوز ایجنسی انادولو
حوزہ/ ایک ترک خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ سویڈن کی ایک بڑی مسجد اور اسٹاک ہوم میں ایرانی سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کی بے حرمتی کے لیے نئے اجازت نامے کی درخواست دی گئی ہے۔
-
پوسٹر/اس سازش اور اس پر عمل کرنے والے اس سے کہیں زیادہ حقیر ہیں کہ وہ اس روز افزوں نور کو روک سکیں
حوزہ|پردے کے پیچھے رہ کر سازش کرنے والوں کو بھی جان لینا چاہیے کہ قرآن مجید کا احترام اور اس کی شوکت روز بروز بڑھتی جائے گی اور اس کے ہدایت کے انوار زیادہ درخشاں ہوتے جائيں گے۔
-
ڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بے حرمتی
حوزہ/ یورپ میں مقدسات اسلامی کی توہین کے جاری ہے، اسی تسلسل میں ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں آج عراقی سفارت خانے کے سامنے ایک بار پھر کلام اللہ کو نذر آتش کیا گیا۔
-
سویڈن میں تورات کو جلانے کی اجازت ملنے کے باوجود مسلم شخص نے آخری وقت میں اپنا فیصلہ بدلا
حوزہ/ احمد علوش نامی شخص نے اسٹاک ہوم میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے تورات اور بائبل جلانے کی اجازت مانگی تھی، لیکن ہفتے کے روز وہ اپنے منصوبے سے پیچھے ہٹ گیا اور مقدس کتابوں کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کیا۔
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی:
قرآن کریم کو نذر آتش کرنا تمام مقدسات کو نذر آتش کرنے کے مترادف ہے
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم (اساتذہ کی انجمن) کے ممبر نے کہا: قرآن کریم کی توہین سے دشمن کا مقصد دین اسلام کے تقدس کو پامال کرنا ہے۔ اس وقت ہر مسلمان پر واجب ہے کہ وہ اس اقدام پر اپنی نفرت کا اظہار کرے۔
-
پوپ فرانسس کی قرآن پاک کے بے حرمتی کے واقعے کی مذمت
حوزہ/ کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سویڈن حکومت کے ذریعہ قرآن مجید کو نذرآتش کرنے کی اجازت دینا اسلاموفوبیا کی بدترین شکل ہے: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ سویڈن حکومت کے ذریعہ قرآن مجید کو نذرآتش کرنے کی اجازت دئیے جانے پر مجلس علمائے ہند کے اراکین نے سخت ناراضگی کا اظہار کیاہے،علما نے کہاکہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری اس مسئلے کو سنجیدگی سے لے اور سویڈن سرکار کے خلاف سخت موقف اختیار کیاجائے ،تاکہ مذہبی مقدسات کی اہانت پر لگام لگائی جاسکے ۔
-
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا آیت اللہ سیستانی کے پیغام پر ردعمل
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ انہیں اسٹاک ہوم میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے حوالے سے آیت اللہ سیستانی کا پیغام موصول ہوا ہے اور وہ عنقریب اس کا جواب دیں گے۔
-
سویڈن کی حکومت پوری امت اسلامیہ سے معافی مانگے: آیت اللہ بشیر نجفی
حوزہ/ نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی نے سویڈن حکومت کی اجازت کے بعد کی گئی قرآن کریم کی توہین پر شدید مذمت کرتے ہوئے سویڈن کی حکومت کے نام ایک پیغام بھیجا ہے۔
-
قرآن مجید کی توہین ناقابل برداشت عمل ہے، سوئیڈن حکومت گستاخانہ اقدامات کو فوری روکے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سوئس حکومت کی جانب سے قرآن پاک جلائےجانے کی اجازت دینا ناقابل برداشت عمل ہے۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی پر روس کے مذہبی رہنماؤں کا سخت رد عمل
حوزہ/ روس کے متعدد مفتیوں نے اپنے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنا یورپی معاشرے کے زوال اور بے دینی کی دلیل ہے جو کہ توہین کو جمہوریت کا نام دیتا ہے۔
-
قرآن کریم کی توہین پر ایران برہم، سویڈن کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا
حوزہ/ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے بعد سویڈن کے سفیر کو ایرانی وزارت خارجہ طلب میں کر لیا گیا۔
-
حزب اللہ لبنان: سویڈن کے حکام قرآن کو نذر آتش کرنے کے جرم میں شریک ہیں
حوزہ/ حزب اللہ نے آج ایک بیان جاری کرتے ہوئے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سویڈن میں آزادی اظہار رائے کے بہانے قرآن کو نذر آتش کرنے کی اجازت
حوزہ/ اس ملک کے ایک 37 سالہ شہری کی درخواست پر سویڈن کی حکومت نے عیدالاضحی کے دن مسجد کے سامنے قرآن پاک کو جلانے کا پرمٹ جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی:
قرآن کریم کو نذر آتش کرنا تمام ادیان اور ان کے پیروکاروں کی توہین ہے
حوزہ / قرآن کریم کی توہین اور اسے نذر آتش کرنے جیسے شرمناک اقدامات نے تمام مسلمانوں اور دنیا کے آزاد انسانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے۔ قرآن کریم کو نذر آتش کرنا صرف اسلام اور مسلمانوں کی توہین ہی نہیں ہے بلکہ یہ دنیا کے تمام مذاہب اور ان کے پیروکاروں کی توہین ہے۔ پس ہر انسان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس شرمناک اقدام پر خاموش نہ رہے اور اس کی مذمت کرے اور اس شرمناک فعل کے انجام دینے والوں سے اظہار برائت کرے۔
-
سویڈن میں اسلامو فوبیا میں اضافہ
حوزہ/مغرب میں آزادی بیان کے نام پر مذاہب کی بے حرمتی اپنے عروج پر ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے پناہ گزین کیمپوں میں خوفناک آگ؛ 12 ہزار لوگ بے گھر
حوزہ/ بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے بعد کم از کم 12 ہزار مہاجرین بے گھر ہو گئے ہیں۔
-
جمعیت علمائے پاکستان (سواد اعظم):
او آئی سی،قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے ممالک کا سفارتی اور تجارتی بائیکاٹ کرے، مولوی محفوظ مشہدی
حوزه/ جمعیت علمائے پاکستان (سواد اعظم) کے مرکزی صدر مولوی سید محمد محفوظ مشہدی نے ہالینڈ اور سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ارب مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی ہے۔ قرآن مجید جلانے کے واقعات قابل مذمت اور افسوسناک ہیں۔
-
مجلس علمائے ہند نے سویڈن میں قرآن مجید کے نسخے کو نذرآتش کئے جانے کی مذمت کی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے سویڈن حکام کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ قرآن مجید مقدس کتاب ہے ،اس کے نسخے کو نذرآتش کرنا اشتعال انگیز عمل ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔
-
سید الشہداء پارٹی عراق کی جانب سے سوئیڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت
حوزه/ سید الشہداء پارٹی عراق نے سوئیڈن میں انتہا پسند جماعت کے سربراہ کی جانب سے قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے ناپاک اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
نبیہ بری:
قرآن کریم کو نذر آتش کرنے جیسا اقدام درحقیقت تمام آسمانی کتب کی توہین ہے
حوزہ / لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے ڈنمارک کی شدت پسند سیاستدان کے قرآن کریم کو نذر آتش کرنے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔