وینزویلا (15)
-
پاکستانعلامہ محمد رمضان توقیر: غزہ پیس بورڈ میں شامل ممالک، شیطان بزرگ سے امن کی توقع کے بجائے یوکرائن،شام، وینزویلا کے ساتھ ہونے والے حشر کے منتظر رہیں!
حوزہ/ڈیرہ اسماعیل خان شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے کے امن…
-
مقالات و مضامینامریکی مذاکرات ایک جنگی حربہ؛ ونیزویلا کی صورتحال کے تناظر میں!
حوزہ/متفقہ وقت پر، مذاکراتی وفد کے بجائے، متعدد امریکی فوجی ہیلی کاپٹرز کاراکاس میں صدارتی محل کے قریب اترے۔ وہاں سے امریکی خصوصی دستے (ڈیلٹا فورس کے ارکان کے طور پر شناخت کیے گئے) تیزی سے آگے…
-
ہندوستانوینزویلا پر کارروائی؛ عالمی غنڈہ گردی اور بین الاقوامی قانون کی پامالی، مولانا کرامت حسین جعفری
حوزہ/ روزنامہ صداقت کے چیف ایڈیٹر نے کہا ہے کہ وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر کے کسی دوسرے ملک منتقل کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور طاقت کے بے لگام استعمال کی نشانی ہے، اور…
-
حالیہ وینزویلا کے حالات کے تناظر میں ایک تجزیاتی رپورٹ؛
جہاننیا عالمی نظم و نسق کھلے عام مستکبرین کی خدمت میں!!
حوزہ / سیاسی امور کے ماہرین اور بین الاقوامی قانون دانوں کا کہنا ہے کہ وینزویلا میں امریکہ کا اقدام بالخصوص اس کی نوعیت کے اعتبار سے یعنی براہِ راست فوجی کارروائی کے ذریعے ایک صدر کو حیران کن…
-
پاکستانامریکی صدر کے ایران مخالف بیانات اور وینزویلا پر حملے عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں: علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ ہم اس جارحیت اور خود مختار ملکوں میں مداخلت کی شدید مذمت کرتے ہیں، سلامتی کونسل اور او آئی سی فوری اجلاس طلب کر کے امریکی جارحیت کو…
-
پاکستانایران کو دھمکیاں دینا ٹرمپ کی منافقانہ اور جنگجویانہ پالیسیوں کا تسلسل ہے: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا پر کی گئی فوجی کاروائیوں اور ایران کے خلاف دی گئی دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…
-
جہانعراق میں وینیزویلا کے سفیر کی کربلا آمد؛ وطن اور جنوبی امریکہ کے امن کے لیے دعا
حوزہ/ عراق میں وینیزویلا کے سفیر آرتورو انیبال نے نجف اشرف اور کربلائے معلی کی زیارت کے دوران کہا کہ وہ ان مقدس مقامات پر اپنے ملک اور جنوبی امریکہ کے عوام کے لیے دعا کرنے آئے ہیں تاکہ ان خطوں…
-
جہانامن کے جھوٹے دعویدار ٹرمپ کا وینزویلا کے خلاف جلد زمینی کاروائی کرنے کا اعلان
حوزہ/ وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ مختلف وجوہات کی بنیاد پر وینزویلا سے خوش نہیں ہیں؛ منشیات اسمگلرز کے خلاف اعلان جنگ کی ضرورت نہیں، جو لوگ امریکہ منشیات…
-
جہاننکولس مادورو: فلسطین انسانیت کا مقدس ترین مسئلہ ہے / امید ہے غزہ کا معاہدہ صرف ایک اور وعدہ نہ بنے
حوزہ/ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے اپنے ہفتہ وار ٹیلی ویژن پروگرام میں کہا ہے کہ "فلسطین کا مسئلہ انسانیت کا سب سے مقدس مسئلہ ہے"۔
-
جہاننتانیاہو غزہ میں بے خوف و خطر فلسطینیوں کا قتل عام کر رہا ہے: ونزویلا
حوزہ/ ونزویلا کی وزارت خارجہ نے منگل کی صبح صہیونی حکومت کی جانب سے "میڈلین" جہاز کے قبضے اور اس پر سوار انسانی حقوق کے کارکنوں کے اغوا کی مذمت کی۔