پنجاب
-
پاکستان؛ دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام/10 دہشت گرد ہلاک
حوزہ/پاکستان کے صوبہ پنجاب میں اس صوبے کی پولیس نے بروقت کارروائی کر کے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
علامہ سبطین سبزواری کا حضرت امام علی (ع) کی شان میں گستاخی کرنے والے ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے سوشل میڈیا پر محافظ نبوت امام اؤل خلیفہ بلا فصل حضرت علی علیہ السّلام کی شان میں گستاخی کرنے والے ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں اسکول بس پر جان لیوا حملہ، ۲ بچے جاں بحق اور متعدد زخمی
حوزہ/ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آج (جمعرات) کو ایک اسکول بس پر حملے میں دو بچے جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔
-
چیئرمین ایم ڈبلیو ایم پاکستان،سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری؛
پاکستان کی تباہی کی سب سے بڑی وجہ آئین کی بجائے"طاقت ور ڈکٹیشن" پر عمل درآمد ہے
حوزہ/ ریاستی اداروں سے وابستہ ہر شخص کو یہ بات ذہن نشین رکھنی ہو گی کہ وہ کسی شخصیت کے ذاتی تنخواہ دار نہیں بلکہ ملک و قوم کے ذمہ دار فرد ہیں۔ انہیں کسی کا آلہ کار نہیں بننا۔نو مئی کے واقعہ کے بعد جس طرح چادر، چاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔
-
ہردیپ سنگھ قتل: کینیڈا ’متعلقہ‘ معلومات فراہم کرے تو جائزہ لینے کے لیے تیار ہیں، انڈین وزیر خارجہ
حوزہ/ ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے کہا ہے کہ اگر کینیڈا علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے معاملے میں ’متعلقہ‘ معلومات فراہم کرتا ہے تو ان کا ملک بھی ان معلومات کا جائزہ لینے کے لیے تیار ہے۔
-
سمانہ کی درگاہ کی حقیقت
حوزہ/ پنجاب کے شہر پٹیالہ سے 28 کلو میٹر دور ایک تاریخی قصبہ ہے جس کا نام سمانہ ہے۔ جسکو اب مشہد ہند بھی کہا جانے لگا ہے، کیونکہ اس سرزمین پر شیعہ فرقہ کے آٹھویں امام حضرت علی رضا کے فرزند حضرت علی ولی (جو امام مشہد کہے جاتے تھے) دفن ہیں ۔
-
عزاداری ہماری عبادت ہے، جسے پُرامن طریقے سے منانے دیا جائے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ ایس یو سی پاکستان کے مرکزی نائب صدر: ہمارا مطالبہ ہے کہ عزاداری کو آسان بنایا جائے، سنگینوں اور ٹینکوں کے سائے میں عزاداری قبول نہیں، سکیورٹی کے نام پر عزاداری جلوسوں اور مجالس کے راستوں میں عوام کیلئے رکاوٹ کھڑی کرنا بند کی جائیں، خودکش حملے اور بم دھماکے ہماری عبادت اور عقیدت کو نہیں روک سکتے۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے صوبہ پنجاب کو تنظیمی لحاظ سے تین حصوں میں تقسیم کردیا
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا کہ دستور کے مطابق وفاق المدارس کا صوبائی تنظیمی ڈھانچے کا کوئی تصور نہیں ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان نے علامہ سبطین سبزواری کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی
حوزہ/ صوبائی صدر علامہ سبطین سبزواری نے کہا کہ بد نام زمانہ فورتھ شیڈول تکفیری دہشتگردوں کی بجائے شریف شہریوں کے خلاف استعمال کا استعمال قابل مذمت ہے، پنجاب اور بلوچستان کے صوبائی وزرا گالیاں بکنے والوں کو پروٹوکول دیتے ہیں۔