ڈاکٹر مسعود پزشکیان (23)
-
ایرانی صدر، ڈاکٹر مسعود پزشکیان:
ایرانمساجد کو عوامی خدمت کا محور ہونا چاہیے
حوزہ / صدرِ مملکت ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے مسجد کو عوامی خدمت کا مرکز قرار دیتے ہوئے کہا: مسجد لوگوں کے مسائل اور مشکلات کے حل میں بنیادی اور اہم کردار ادا کرتی ہے۔
-
صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان:
ایراناسلامی ممالک کا اتحاد وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے
حوزہ / صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا: اسلامی ممالک کا اتحاد وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے۔ اگر امتِ مسلمہ ایک جسم کی مانند متحد ہو جائے تو صہیونی حکومت کو نہ فلسطین پر مظالم ڈھانے کی جرأت…
-
صدرِ ایران کا وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں خطاب؛
ایراناسلامی ممالک کے درمیان عملی اتحاد کی ضرورت / رسول اکرم (ص) نے مختلف اقوام کو آپس میں متحد کیا
حوزہ / صدرِ جمہوریہ اسلامی ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے انتالیسویں بین الاقوامی کانفرنس وحدت اسلامی کی افتتاحی تقریب میں خطاب کے دران کہا: دشمن اسلامی ممالک کو اسلحہ بیچتا ہے، ان کے وسائل لوٹ…
-
ایرانصدرِ جمہوریہ کی آیت اللہ اعرافی سے اہم ملاقات
حوزہ/ ڈاکٹر پزشکیان نے اپنے اچانک قم کے دورے کے دوران حوزہ ہائے علمیہ کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی صدر، ڈاکٹر مسعود پزشکیان:
ایرانایران دوبارہ اسرائیل کو سبق سکھانے کرنے کے لیے تیار ہے، ہم دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے
حوزہ / ایرانی صدر نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی کسی بھی فوجی کارروائی کا بھرپور جواب دیں گے؛ ایران جنگ نہیں چاہتا مگر دفاع کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
-
پاکستانایرانی صدر کا پاکستانی وزیراعظم کو ٹیلیفون / عیدالفطر کی مبارکباد سمیت باہمی اتحاد اور ہم آہنگی میں استحکام پر گفتگو
حوزہ / ایران کے صدر نے عید الفطر کے موقع پر پاکستان کے وزیراعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔
-
صدر مملکت ایران:
ایرانقرآن کریم ہمیں ذلت سے نکال کر عزت عطا کرتا ہے
حوزہ/ ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا: اگر ہم اسلام اور شیعہ مذہب کو دنیا کے سامنے ایک زندگی کا راستہ اور عزت حاصل کرنے کا ذریعہ کے طور پر پیش کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں قرآن کے احکامات اور سیرت ائمہ…