کارکردگی (7)
-
پاکستاندارالمودۃ حفظ القرآن اسکول مظفرآباد میں قرآنی اور عصری تعلیم میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات کے اعزاز میں پروقار تقریب
حوزہ /محسنِ ملت آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے قرآنی اسکول سسٹم کے زیرِ اہتمام دارالمودۃ حفظ اسکول مظفر آباد جموں وکشمیر میں پہلے مرحلے کی طالبات کی تکمیلِ حفظِ قرآن کریم اور میٹرک کے امتحانات…
-
پاکستانجامعہ خدیجۃ الکبریٰ سکردو میں جشنِ عید میلاد النبی اور چار سالہ اسلامی کورس کی تکمیل پر پروقار تقریب
حوزہ/جامعہ خدیجۃ الکبریٰ گمبہ سکردو بلتستان پاکستان میں جشنِ عید میلاد النبی، جامعہ کے سالِ چہارم کی طالبات کے چار سالہ اسلامی کورس کی تکمیل اور میٹرک بورڈ امتحان میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ…
-
ہندوستانانجمنِ شرعی شیعیانِ کشمیر کا محرم الحرام اور صفر کے دوران حکومتی انتظامات کو خراجِ تحسین
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے جنرل سیکریٹری حجت الاسلام سید مجتبیٰ عباس موسوی نے محرم الحرام اور صفر کے مقدس ایام کے دوران پورے جموں و کشمیر میں حکومت اور لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کی…
-
پاکستانوارث الانبیاء اسکول اسلام آباد کے تعلیمی سال کے اختتام پر تقریب/طلباء کا علمی فن کا مظاہرہ
حوزہ/پاکستان میں حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کی سرپرستی میں قائم ہونے والا پہلا باقاعدہ تعلیمی ادارہ “وارث الانبیاء اسکول اسلام آباد” جو کہ محسنِ ملت آیت الله شیخ محسن علی نجفی کی قرآنی فکر…
-
ہندوستانیام شیعہ نیشنل اسلامک کوئز کمپٹیشن کے تحت نہج البلاغہ کا علمی مقابلہ؛ مدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ ہند کی طالبہ کی نمایاں کارکردگی
حوزہ/مدرسہ بنت الہدیٰ رجسٹرڈ ہریانہ ہندوستان کی ہونہار طالبہ نے نہج البلاغہ مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے نہ صرف اپنے ادارے، بلکہ پورے علاقہ کا نام روشن کردیا۔
-
مدرسہ بنتُ الہدیٰ ہریانہ کے تحت تبلیغی دورہ و نشستِ حفظِ قرآنِ کریم:
ہندوستانقرآن سے زندہ اور عملی رشتہ، اخلاقِ اہلِ بیتؑ کی پیروی اور معاشرے میں دینی شعور کی ترویج ہی سے انسان حقیقی منتظر بنتا ہے، مقررین
حوزہ/ مدرسہ بنتُ الہدیٰ (رجسٹرڈ) ہریانہ کے زیرِ اہتمام ایک بابرکت، علمی اور روحانی پروگرام بعنوانِ “تبلیغی دورہ و نشستِ حفظِ قرآنِ کریم” منعقد ہوا۔
-
ہندوستانمکتبِ معرفتِ ثقلین کا مختصر تعارف اور پانچ سالہ کارکردگی
حوزہ/ مکتبِ معرفتِ ثقلین ہندوستان گزشتہ پانچ برسوں سے بچوں اور بچیوں کی دینی، اخلاقی اور قرآنی تربیت میں نمایاں خدمات انجام دے رہا ہے۔ مکتب کا مقصد نسلِ نو کو قرآن و اہل بیتؑ کی تعلیمات کے مطابق…