کرونا وائرس احتیاطی تدابیر
-
کرونا میں گھرےہوئے تمام لوگوں کو طبی ہدایات پر سختی سے عمل کرنا چاہئے،سید کرار ہاشمی
حوزہ/COVID-19 پروٹوکول پر سختی سے عمل کریں، بشمول ماسک پہننا ساتھ ہی سینیٹائزر کا بھی پاپندی سے استعمال کریں اور معاشرتی فاصلاتی اصولوں اور دیگر صحت سے متعلق مشوروں پر عمل کریں، کیونکہ کرونا کیسیس کے مثبت واقعات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
-
کورونا کی بیماری سے بچنے کے لئے حفاظتی ہدایات پر عمل کرنا شرعاً واجب ہے، آیت اللہ تقی مدرسی
حوزہ /آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی عراقی علمائے کرام میں سے ہیں انہوں نے کورونا سے بچاؤ کے لئے صحت کے رہنما اصولوں پر عمل درآمد کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات میں کہا ہے کہ اس بیماری سے بچاؤ کے لئے حفاظتی ہدایات کی رعایت کرنا شرعاً واجب ہے۔
-
آیت اللہ العظمی شیخ فیاض نے ماسک اور دستانے پہننے کو واجب قرار دے دیا
حوزہ / حوزہ علمیہ نجف اشرف کے مایہ ناز مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی شیخ محمد اسحاق فیاض نے ایک سوال کے جواب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر ماسک اور دستانے پہننے کو واجب اور انسانی فرض قرار دیا ہے.
-
آیت اللہ العظمی سیستانی نے کورونا کی حفاظتی سفارشات پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور
حوزہ / آیت اللہ العظمی سیستانی کے دفتر نے عراقی عوام کو ایک بار پھر پیغام دیتے ہوئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے نفاذ کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں غفلت اور بے توجہی درست نہیں ہے۔
-
۲۲ مئی جمعۃ الوادع یوم القدس کے طور پر مکمل احتیاطی تدابیر کے ساتھ منایا جائے گا، علامہ عارف واحدی
حوزہ/شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کہا کہ ہرسال کی طرح امسال بھی22مئی 2020ءبروز جمعةالمبارک کو ملک بھر میں جمعة الوداع یوم القدس کے طورپر منایا جائےگا ۔
-
کرونا وائرس عذاب کو رحمت میں تبدیل کیجئے: مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ مجتہدین نے حکم دیا ھے کہ وہ اطباء کی ہدایات کے مطابق زندگی گزاریں اور انھوں نےحفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کو حرام قرارد یا ہے۔
-
کورونا سے ڈریں نہیں' اپنائیں بچاؤ کے طریقے
حوزہ/مہلک کورونا وائرس ایک ’’عالمی وبا ‘‘ہے۔ ہم سب کو اس کا مقابلہ بھر پور طریقے سے کرنا چاہیے۔ محکمہ صحت کے ذمہ داروں اور ڈاکٹروں نے اس مرض سے احتیاط اور بچائو کے جو طریقے بتائے ہیں ان پر سنجیدگی سے عمل کرنا چاہئے۔