گستاخ اہلبیتؑ (9)
-
خواتین و اطفالپاکستان میں قائم مذہبی ہم آہنگی دشمن کی آنکھ میں کھٹک رہا ہے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ مرکزی سیکٹرٹری یوتھ شعبہ خواتین مجلس وحدت المسلیمین نے کہا کہ دشمن کی ہر سازش کے خلاف ہم کو میدان عمل میں متحد رہنا ہو گا تا کے اس کو منہ کی کھانی پڑے۔
-
پاکستانجیکب آباد میں گستاخ اہلبیتؑ عبد الرحمن سلفی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ و دھرنا
حوزہ/ احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ آل نبی سے محبت اور مودت ایمان کا تقاضا ہے۔ یزید اور بنو امیہ کے پیروکار آل رسول…
-
پاکستانگستاخ اہل بیتؑ عبدالرحمٰن سلفی ملعون کا گرفتار نہ ہونا پولیس اور متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان، علامہ عبد الخالق اسدی
حوزہ/ رسول و آل رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے محبت رکھنے والے ہر انسان کا کلیجہ اس توہین کے باعث چھلنی ہو چکا ہے۔ ہم حکومت پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ زبانی جمع خرچ سے معاملہ حل نہیں ہوگا…
-
پاکستانخاندان رسالت پر کسی کو انگلی اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اہلبیت اطہار علیہم السلام اس گھرانے کا نام ہے جس کی طہارت کی گواہی خدا تعالیٰ نے قران میں دے رکھی ہے۔ جو شرپسند عناصر مذہب کے نام…
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ:
پاکستانمولوی عبدالرحمن سلفی کسی ملک دشمن ایجنڈا پر معمور، علامہ سید مرید نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ نے کہا کہ مولوی عبدالرحمن سلفی کسی ملک دشمن ایجنڈا پر کام کر رہا ہے، جس کو ہمارے ملک کا سکون برداشت نہیں ہورہا اور وہ تکفیریت و منافرت کو پروان…
-
پاکستانمحرم الحرام کے قریبی ایام میں گستاخی امن و امان خراب کرنے کی سازش، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اسلامی مسالک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان کی عظمت کے قائل ہیں۔ محرم الحرام کے قریبی ایام میں اہل بیت اطہار ؑکی شان میں گستاخی…
-
پاکستانلاہور، آئمہ اطہارؑ کی شان میں گستاخی کرنے والے مولوی کے خلاف مقدمہ درج
حوزہ/ مولوی عبدالرحمان سلفی کی گستاخی سے جہاں اہلبیت اطہار کی بے حرمتی کی گئی ہے، وہیں تمام شیعہ سنی مسلمانوں کے جذبات بھی مجروح ہوئے ہیں۔ ایف آئی آر میں استدعا کی گئی کہ ملزم مذکورہ کے خلاف…
-
پاکستانگستاخِ اہل بیتؑ مولوی کو قرار واقعی سزادی جائے، علامہ عبد الخالق اسدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ملک دشمن عناصر ملک میں دوبارہ خانہ جنگی کا ماحول پیدا کرنا چاہتے ہیں، محرم الحرام کی آمد سے قبل ایسی فضا بنائی جا رہی ہے کہ ملک میں خانہ…
-
پاکستانعلامہ مقصود ڈومکی کی گستاخ اہلبیتؑ عبد الرحمن سلفی کی شرانگیزی کی پر زور مذمت
حوزہ/ آل نبی سے محبت ایمان کا تقاضا ہے اور عالم اسلام کے تمام مکاتب فکر آل رسول کا احترام کرتے ہیں مگر ایک ناصبی دشمن اھل بیت نے اھل بیت اطہار علیہم السلام کی شان میں گستاخی کرکے پورے عالم اسلام…