گستاخ صدیقہ طاہرہ (10)
-
ہندوستاناہلبیت (ع) کو اذیت پہنچانے والا کسی بھی دور میں ہو ،گویا اس نے رسول اللہ کو اذیت پہنچائی ہے، مولانا سید مہر عباس رضوی
حوزہ/آصف جلالی ان میں سے ہی ہے جس پر خدا لعنت بھیجتا ہے ہے اور میں نے روایت پڑھی کہ جس میں اللہ کا حبیب کہتا ہوا نظر آیا کہ حرام ہے اس شخص پر اس زمین پر چلنا جو فاطمہ (ع) کے بغض کے ساتھ جی رہا…
-
ہندوستانآصف اشرف جلالی جیسے لوگوں کا ھدف امت مسلمہ میں تفریق کی آگ کو ھوا دینا ہے،مولانا سید احمد رضا رضوی زرارہ
حوزہ/ایسے عناصر سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے یہ وہ لوگ ہیں جو دانستہ یا نا دانستہ طور پر دشمن کے آلہ کار ہیں، جنکا ھدف امت مسلمہ میں تفریق کی آگ کو ھوا دینا ہے۔
-
ہندوستانعصمت کبریٰ حضرت فاطمہ زہراؐ کی شان میں گستاخی، ناقابل براشت اور سنگین جرم ہے، مجمع علماء و خطباء حیدرآباد
حوزہ/پوری امت مسلمہ کے لئے یہ تسلیم کر لینا نہایت آسان اور معقول ہے کہ اہلبیتؑ آیت تطہیر کے بموجب یقیناً’’معصوم عن الخطا‘‘ ہیں بلکہ ان کے دامن عصمت کے پروردہ افراد بھی "محفوظ عن الخطا" ہو…
-
ہندوستانبضعۃ الرسول (س) کے مرتبہ تک طائر فکر کی پرواز ممکن نہیں، مولانا سید غافر رضوی
مردوں کے لئے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کا مبعوث کیا جانا اور صنف نازک کے لئے صرف فاطمہ زہرا کا انتخاب، دختر رسول کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔
-
مقالات و مضامینفاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا گستاخ ذلیل ہوگا
حوزہ/بیشک وه لوک جو خدا و اس کے رسول کو اذیت دیتے ہیں خدا دنیا و آخرت میں ان پہ لعنت کرتا ہے اور انکے لئے ذلیل و رسوا کرنے والا عذاب آمادہ کر رکھا ہے۔
-
پاکستانحضرت زھراء کی شان میں گستاخی اور بے ادبی دین اسلام اور آئین و قانون سے انحراف ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اہلبیت اطہار علیہم السلام کی عظمت و صداقت پر ایمان دین اسلام کا بنیادی جُز ہے۔ایک اسلامی نظریاتی ریاست میں خاندانِ رسالت کی عظیم ھستی حضرت فاطمه…
-
ہندوستانبنت نبی کی عصمت کا انکار جہالت و حماقت اور کوتاہ فکری یا مفادپرسی ہے، مولانا سید حمیدالحسن زیدی
حوزہ/جب آیہ مباہلہ میں ان پانچ پاکیزہ ذوات مقدسہ کی صداقت ثابت ہو گئی تو یہ طے ہو گیا کہ ان کے مقابلے میں آنے والا جھوٹااور ناحق ہے۔
-
ہندوستانمسلمات کا انکار باعث حیرت و افسوس ہے اسکی جتنی بھی مذمت کی جاے کم ہے،مولانا مصطفی علی خان
حوزہ/حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا صدیقہ تھیں اور یہ بات اہل سنت اور اھل تشیع کے درمیان متفق ہے کہ پنجتن پاک صادق ہیں اور آیہ مباھلہ اس پر دلیل ہے۔
-
ہندوستانگستاخ حضرت زہرا (س) کی مذمت،آصف جلالی نے اپنے یزیدی کردار کو بے نقاب کیا ہے، مولانا بضاعت رضوی
حوزہ/سیدہ نساء العالمین بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان میں گستاخی کر کے آصف جلالی نے اپنے یزیدی کردار کو بے نقاب کیا ہے۔